Home / جاگو کھیل / ایشیا کپ کیلیے بنگلادیش سے ڈیل نہیں ہوئی، بھارت کے میچزنیوٹرل وینیوپرہونگے، وسیم خان

ایشیا کپ کیلیے بنگلادیش سے ڈیل نہیں ہوئی، بھارت کے میچزنیوٹرل وینیوپرہونگے، وسیم خان

 لاہور: 

 پی سی بی نے ایشیا کپ میں بھارت کے ساتھ میچز نیوٹرل وینیو پر کرانے کا ذہن بنالیا۔

چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کے مطابق یہ تاثر درست نہیں کہ ایونٹ کے حوالے سے بنگلادیش کے ساتھ کوئی ڈیل ہوئی ہے،میزبانی ہم ہی کریں گے، یہ ایشین کرکٹ کونسل کا ایونٹ ہے،اس میں اکیلا کوئی ملک ایسا فیصلہ نہیں کرسکتا۔

ٹیم کے پاکستان آنے کے سوال پر انھوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں ہمیں نہیں لگ رہاکہ وہ یہاں آئیں گے،ایسے میں یو اے ای میں کھیلنے کا آپشن موجود ہے۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *