Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / اداکارہ ایمن خان کے گھر خوشیوں کا سماں

اداکارہ ایمن خان کے گھر خوشیوں کا سماں

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کے گھر خوشیوں کا سماں چھا گیا۔

ایمن خان نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی مدھر کے ساتھ تصویر شئیر کی۔

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنی مدھر کے گلے لگی ہوئی ہیں۔

انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ہیپی برتھ ڈے ماما۔

دوسری جانب اداکارہ منال خان نے بھی اپنی مدھر کے ساتھ تصویر شئیر کی ہے۔

اداکارہ منال نے شئیر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ہیپی برتھ ڈے مائے سن شائن۔

دونوں اداکاراؤں کی جانب سے شئیر کی گئی پوسٹ کو مداھوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے برتھ ڈے وشز  اور کمنٹ کا سلسلہ  جاری ہے۔

واضح رہے کہ دونوں اداکارائیں سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Check Also

عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار

پاکستان میوزک انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ گلوکار و اداکار عاطف اسلم اردو، ہندی اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *