Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / عائزہ خان نے کورونا ویکسین کی دونوں ڈوز لگوالیں

عائزہ خان نے کورونا ویکسین کی دونوں ڈوز لگوالیں

پاکستان شوبزانڈسٹری کی باصلاحیت اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی دونوں ڈوز لگوالی ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کی تصویر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ ذمہ داری سے کورونا ویکسین لگوائیں، خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔

اداکارہ نے کورونا ویکسین کی دونوں ڈوز لگوانے پر خوشی کا اظہار کیاہے۔

Check Also

عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار

پاکستان میوزک انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ گلوکار و اداکار عاطف اسلم اردو، ہندی اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *