Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ثنا فخر کی جم میں ورک آؤٹ کرتے ویڈیو وائرل

ثنا فخر کی جم میں ورک آؤٹ کرتے ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہثنا فخر کی جم میں ورک آؤٹ کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں اداکارہ کے ٹرینر ان کی ورک آؤٹ میں مدد کر رہے ہیں۔

ثنا فخر کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں تنقید کرنے والوں سے کوئی شکوہ نہیں، کیوں کہ نفرت کرنے والے اور گالیاں دینے والے افراد کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔

Check Also

فلم پروڈکشن مہنگی پڑگئی، معاون پروڈیوسر ساتھ چھوڑ گئے تھے، تاپسی کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو 2022 میں اداکارہ سے پروڈیوسر بنی اور انہوں نے ہدایتکار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *