Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / اقرا عزیز کی بیٹے کے ہمراہ نئی ویڈیو وائرل

اقرا عزیز کی بیٹے کے ہمراہ نئی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہاقرا عزیز کی بیٹے کبیر حسین کے ہمراہ نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں اداکارہ کو اپنے بیٹے سے باتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اقرا عزیز اور یاسر حسین اپنی زندگی کے واقعات کو آن اور آف شیئر کرتے رہتے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے حکام کے مطابق، گولڈن  اقامہ ایک طویل مدتی رہائشی ویزا ہے جو غیر ملکی مشہور شخصیات  کو متحدہ عرب امارات میں رہنے، کام کرنے یا تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

اس سے قبل گولڈن اقامے کا اعلان اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا،اور ساتھ ہی متحدہ عرب امارات کی حکومت کا شکریہ ادا بھی کیا۔

 

Check Also

فلم پروڈکشن مہنگی پڑگئی، معاون پروڈیوسر ساتھ چھوڑ گئے تھے، تاپسی کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو 2022 میں اداکارہ سے پروڈیوسر بنی اور انہوں نے ہدایتکار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *