Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر رقص کرنے والی یہ نوجوان لڑکی دراصل کون ہے؟ نئی تصاویر وائرل

میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر رقص کرنے والی یہ نوجوان لڑکی دراصل کون ہے؟ نئی تصاویر وائرل

چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان لڑکی کو رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اب سوشل میڈیا صارفین اس لڑکی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کون ہیں اور انکی یہ ویڈیو کس وقت بنائی گئی جو آج خوب وائرل ہو رہی ہے۔

دراصل مہندی رنگ کا لباس زیب تن کیے رقص کرتی اس لڑکی کا نام عائشہ ہے جن کا تعلق لاہور شہر سے ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو سہیلی کی مہندی کی تقریب کی ہے جہاں انہوں نے ڈانس کیا اور ویڈیو کو انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا تو وہ وائرل ہو گئی۔

ویڈیو کو اب تک3 ملین سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔

واضح رہے کہ انسٹاگرام پر عائشہ کے فالورز کی تعداد 2 لاکھ کے قریب ہے جبکہ انہوں نے 14 پوسٹ ہی شیئر کی ہیں۔

Check Also

میری تیسری شادی کروانے میں بیٹے نے اہم کردار ادا کیا: عتیقہ اوڈھو

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف، سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *