Home / جاگو کھیل / پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ

پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ

پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ ہوگیا، انہیں مانچسٹر اوریجنلز نے سائن کرلیا ہے۔

زمان خان کو آئرلینڈ کےجوش لٹل کےمتبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔

زمان خان 16 اگست سے اپنی ٹیم کو دی ہنڈریڈ میں دستیاب ہوں گے۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *