Home / جاگو کھیل / کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران کوہ پیما محمد حسن جاں بحق

کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران کوہ پیما محمد حسن جاں بحق

کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) شگر کا کہنا ہے کہ محمد حسن بوٹل نک کے مقام پر برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق ہوئے۔

ڈپٹی کمشنر نے مزید بتایا کہ کوہ پیما محمد حسن کا تعلق ضلع شگر سے تھا۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *