Home / جاگو کھیل / پاکستانی ٹیم ایک بار پھر ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون کیسے بن سکتی ہے؟

پاکستانی ٹیم ایک بار پھر ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون کیسے بن سکتی ہے؟

افغانستان کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں ایک بار پھر پاکستان انٹرنیشنل رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر سکتا ہے۔

ون ڈے کی موجودہ عالمی رینکنگ میں پاکستان دوسرے نمبر پر براجمان ہے تاہم اگر افغانستان کے خلاف سیریز میں پاکستان 0-3 سے کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے تو ایک بار پھر ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ میں نمبر ون بن سکتا ہے۔

دوسری جانب اس وقت آسٹریلیا عالمی نمبر ون کی پوزیشن پر براجمان ہے تاہم اگر پاکستان، افغانستان کے خلاف ایک بھی میچ ہارتا ہے تو اپنی دوسری پوزیشن کھوکر ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آجائے گا۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *