Home / جاگو کھیل / افغانستان کرکٹ ٹیم کل پہلا پریکٹس سیشن کرے گی

افغانستان کرکٹ ٹیم کل پہلا پریکٹس سیشن کرے گی

افغانستان کرکٹ ٹیم کل پہلا پریکٹس سیشن کرے گی، افغان ٹیم دوپہر 12:30 بجے باب وولمر اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

افغانستان کرکٹ ٹیم تین بجے تک ٹریننگ کرے گی، افغان ٹیم ایشیا کپ کھیلنے کے کیےآج لاہور پہنچی تھی۔

افعانستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں پہلا میچ 3 ستمبر کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے گی۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *