Home / جاگو کھیل / ایشیا کپ: بنگلادیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں آج پاکستان پہنچیں گی

ایشیا کپ: بنگلادیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں آج پاکستان پہنچیں گی

ایشیا کپ کھیلنے کے لیے بنگلادیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں آج پاکستان پہنچیں گی۔

دونوں ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو سے لاہور پہنچیں گی۔

سری لنکا اور بنگلادیش نے ایشیا کپ کا اپنا پہلا میچ گزشتہ روز کینڈی میں کھیلا تھا۔

یاد رہے کہ افغانستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ 3 ستمبر کو شیڈول ہے۔

اس حوالے سے افغانستان کرکٹ ٹیم آج ٹریننگ کرے گی۔

لاہور : افغانستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز آرام کیا تھا

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *