Home / جاگو کھیل / بھارت کیخلاف ایشیا کپ کے فائنل میچ سے اہم سری لنکن کھلاڑی باہر

بھارت کیخلاف ایشیا کپ کے فائنل میچ سے اہم سری لنکن کھلاڑی باہر

سری لنکا کے کھلاڑی مہیش ٹھیکشانہ بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل میچ سے باہر ہوگئے۔

سری لنکا کرکٹ کے مطابق مہیش ٹھیکشانہ پاکستان کے خلاف میچ میں دائیں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔

مہیش ٹھیکشانہ کی جگہ سہان ارچشیگھے کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کا فائنل سری لنکا اور بھارت کے درمیان کل کھیلا جائے گا۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *