Home / جاگو کھیل / ایشین گیمز: تائیکوانڈو میں پاکستان کی نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

ایشین گیمز: تائیکوانڈو میں پاکستان کی نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

ایشین گیمز میں تائیکوانڈو میں پاکستان کی نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

نائلہ نے پہلے راؤنڈ میں سعودی عرب کی مدہت ابرار بخاری کو شکست دی تاہم انفرادی پومسے میں نائلہ کو کوارٹر فائنل میں جاپانی ایتھلیٹ نے ہرا دیا۔

علاوہ ازیں مینز تائیکوانڈو پومسے میں پاکستان کے اقدس قدیر کو پہلے راؤنڈ میں شکست ہو گئی، انہیں نیپال کے ایتھلیٹ نے ہرایا۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *