Home / جاگو کھیل / کراچی: پاکستان تھیٹر فیسٹیول، آج تھیٹر پلے ’سے نو‘ پیش ہو گا

کراچی: پاکستان تھیٹر فیسٹیول، آج تھیٹر پلے ’سے نو‘ پیش ہو گا

کراچی آرٹس کونسل میں جیو اور آرٹس کونسل کے اشتراک سے جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 16 واں روز ہے۔

تھیٹر فیسٹیول کے 16 ویں روز آج ایک ورکشاپ ہو گی اور ایک ڈرامہ پیش کیا جائے گا۔

اداکار ریحان شیخ شام ساڑھے 5 بجے تھیٹر ورکشاپ پیش کریں گے جبکہ شام ساڑھے 7 بجے تھیٹر  پلے ’سے نو‘ کے عنوان سے پیش کیا جائے گا۔

کراچی آرٹس کونسل میں 8 ستمبر سے شروع ہونے والا یہ پاکستان تھیٹر فیسٹیول 8 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *