Home / جاگو کھیل / آسٹریلوی کرکٹر ایشٹن اگر کا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا امکان

آسٹریلوی کرکٹر ایشٹن اگر کا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا امکان

آسٹریلیا کے کرکٹر ایشٹن اگر پنڈلی کی انجری سے نجات نہ پا سکے جس کے باعث ان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا امکان ہے۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایشٹن اگر کی جگہ تنویر سنگھا کو اسکواڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

ایشٹن اگر کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انجری ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر رکھا ہے۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *