Home / جاگو کھیل / وارم اپ میچ، بنگلادیش نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

وارم اپ میچ، بنگلادیش نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے وارم اپ میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔

گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی پوری ٹیم 49 اعشاریہ 1 اوورز میں 263 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،یوں بنگلادیش کو 264 رنز کا ہدف ملا۔

بنگلادیش کی ٹیم نے 3 وکٹ کے نقصان پر 264 رنز کا ہدف 42 ویں اوور میں حاصل کرکے فتح اپنے نام کرلی۔

Check Also

پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے ہرا دیا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز  2024 میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *