Home / جاگو کھیل / بنگلورو میں موجود پاکستان ٹیم کی آج ہونے والی پریکٹس منسوخ

بنگلورو میں موجود پاکستان ٹیم کی آج ہونے والی پریکٹس منسوخ

بنگلورو میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی آج ہونے والی پریکٹس منسوخ کردی گئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم آج بھی ہوٹل میں آرام کرے گی اور اب کل دن 2 سے شام 5 بجے تک پریکٹس کرے گی۔

پاکستان ٹیم کا آج شام 6 سے رات 9 بجے پریکٹس سیشن ہونا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ آسٹریلیا کے خلاف 20 اکتوبر کو بنگلورو میں کھیلے گی۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *