Home / جاگو کھیل / ورلڈ کپ میچ میں بنگلا دیش کیخلاف ویرات کوہلی کی بولنگ

ورلڈ کپ میچ میں بنگلا دیش کیخلاف ویرات کوہلی کی بولنگ

ورلڈ کپ کے سترہویں میچ میں بنگلا دیش کے خلاف بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی بولر بن گئے۔

میچ میں فاسٹ بولر ہاردک پانڈیا کے انجرڈ ہونے کی وجہ سے ان کے اوور میں باقی 3 گیندیں رہ جانے کے سبب ویرات کوہلی نے اوور مکمل کرایا۔

ویرات کوہلی نے نویں اوور کی باقی رہ جانے والی 3 گیندوں پر 2 رنز دیے۔

رپورٹس کے مطابق ہارڈک پانڈیا باقی اننگز میں فیلڈنگ میں موجود نہیں ہوں گے، انہیں اسکین کے لیے لے جایا جائے گا۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *