Home / جاگو کھیل / حسن علی بخار میں مبتلا، جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

حسن علی بخار میں مبتلا، جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

فٹنس مسائل میں گھری پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی، اس مرتبہ فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ حسن علی کی جگہ کل محمد وسیم جونیئر کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی آج پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *