Home / جاگو کھیل / پاکستان ٹیم کی آسٹریلیا میں تیز ترین ٹیسٹ بیٹنگ

پاکستان ٹیم کی آسٹریلیا میں تیز ترین ٹیسٹ بیٹنگ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں اپنی تیز ترین ٹیسٹ بیٹنگ کی ہے۔

سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم نے پہلی اننگ میں 77.1 اوورز میں 313 رنز بنائے اور اس کا رن ریٹ 4.05 رہا۔

پاکستان ٹیم کی پہلی بار آسٹریلیا میں بیٹنگ اوسط 4 رنز فی اوور سے زائد رہی۔

اس سے قبل 2019ء کے برسبین ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کا رن ریٹ 3.97 رہا تھا۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *