Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / کیفی خلیل کے ’جرمانہ‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی

کیفی خلیل کے ’جرمانہ‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی

’کہانی سنو‘ سے عالمی سطح پر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے معروف گلوکار کیفی خلیل کے ’جرمانہ‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر لیاری کی گلیوں سے نکل کر دنیا بھر میں اپنی گلوکاری کا لوہا منوانے والے کیفی نے مختصر ویڈیو شیئر کرکے اپنے نئے گانے ’جرمانہ‘ کی ریلیز کا اعلان کیا۔

انہوں نے گزشتہ روز بتایا کہ ان کا نیا گانا ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پرجاری کردیا گیا ہے۔

گزشتہ روز یوٹیوب پر ریلیز ہونے والا گانا چند ہی گھنٹوں میں 3 لاکھ سے 40 ہزار سے ویوز اور 53 ہزار لائکس حاصل کرچکا ہے۔

Check Also

میری تیسری شادی کروانے میں بیٹے نے اہم کردار ادا کیا: عتیقہ اوڈھو

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف، سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *