Home / جاگو بزنس / ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا۔

انٹربینک تبادلہ میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 59 پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں تبادلہ میں ڈالر 279 روپے 69 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ایک ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہوا ہے۔

Check Also

عمران خان کا موسم تبدیل ہورہا ہے، لگتا ہے ان کے دل میں ہمدردانہ گنجائش پیدا ہو رہی ہے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی جانب سے حکومت کی مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *