Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / گریمی ایوارڈز میں خواتین چھا گئیں

گریمی ایوارڈز میں خواتین چھا گئیں

ہالی ووڈ کے موسیقی کے سب سے بڑے ایوارڈز گریمی میں خواتین چھا گئیں۔

سال کے بہترین البم کا ایوارڈ معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے (Midnights) کے لیے جیتا۔

علاوہ ازیں ریکارڈ آف دی ایئر کا ایوارڈ امریکی گلوکارہ ملی سائرس کے گانے (Flowers) کے نام رہا۔

امریکی پاپ گلوکارہ بلی آئلش کا مقبول ترین گیت (What Was I Made For) سال کا بہترین گانا قرار پایا جبکہ آسٹریلوی گلوکارہ کائلی منوگ نے بہترین پوپ ڈانس ریکارڈنگ اور Boygenius گروپ نے بہترین rock سانگ کا ایوارڈ حاصل کیا۔

Check Also

میری تیسری شادی کروانے میں بیٹے نے اہم کردار ادا کیا: عتیقہ اوڈھو

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف، سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *