Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / شوبز ستارے بھی عید کی خوشیوں میں پیش پیش

شوبز ستارے بھی عید کی خوشیوں میں پیش پیش

شوبز ستارے بھی عید کی خوشیوں میں پیش پیش نظر آئے۔ 

عائزہ خان، مایا علی، حرا مانی، صبور علی اور نوشین شاہ کی مدھم رنگ کے دلکش پہناوؤں میں سج دھج۔

اداکار فیصل قریشی نے بیٹے کے ساتھ عید کی تصاویر شئیر کیں۔

پاکستانی اسٹار ریما نے حج کے بعد پرستاروں کو عید کی مبارکباد دی اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔

Check Also

میری تیسری شادی کروانے میں بیٹے نے اہم کردار ادا کیا: عتیقہ اوڈھو

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف، سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *