Home / جاگو کھیل / دوران فیلڈنگ بھارتی اوپنر شیکھردھون کے کندھے پر چوٹ لگ گئی

دوران فیلڈنگ بھارتی اوپنر شیکھردھون کے کندھے پر چوٹ لگ گئی

بنگلور: 

 آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کے دوران بھارتی کرکٹر شیکھر  دھون کندھے کی تکلیف سے دوچار  ہوگئے۔

پانچویں اوور میں چوٹ لگنے کی وجہ سے وہ میدان سے باہر چلے گئے، انھیں مقامی اسپتال میں ایکسرے کے لیے لے جایا گیا، انھوں نے باقی اننگز میں فیلڈنگ نہیں کی جبکہ بیٹنگ کے دوران بھی وہ اوپننگ کیلیے نہیں آئے بلکہ لوکیش راہول نے روہت شرما کے ساتھ اوپننگ کی۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *