Home / جاگو کھیل / کبڈی ورلڈ کپ؛ سیکیورٹی انتظامات مکمل فاتح سائیڈ کیلیے ایک کروڑ کا انعام

کبڈی ورلڈ کپ؛ سیکیورٹی انتظامات مکمل فاتح سائیڈ کیلیے ایک کروڑ کا انعام

لاہور: 

کبڈی ورلڈ کپ کیلیے سیکیورٹی انتظامات حتمی مراحل میں ہیں فاتح سائیڈ ایک کروڑ روپے کا انعام پائے گی۔

رنرز اپ کو 75 اور تیسری پوزیشن کی حامل سائیڈ 50 لاکھ اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرائے گی۔

یہ بات صدر  کبڈی  فیڈریشن چودھری شافع حسین نے پنجاب اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ کی تیاروں کا جائزہ لینے کے دوران میڈیا سے بات چیت میں کہی، انھوں نے کہا عالمی کبڈی میلے کی رونقوں کو بڑھانے کے لیے شائقین کو زیادہ سے زیادہ اسٹیڈیم آنا چاہیے۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *