Home / جاگو کھیل / بچہ موٹرسائیکل چلاتا ہوا شعیب ملک سے ملنے اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گیا

بچہ موٹرسائیکل چلاتا ہوا شعیب ملک سے ملنے اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گیا

کراچی: 

موٹر سائیکل پر سوار بچہ پشاور زلمی کے اسٹار کرکٹرز کو پریکٹس کرتے دیکھنے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گیا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی کے اسٹار کرکٹرز کو پریکٹس کرتے دیکھنے کے لیے موٹر سائیکل پر سوار بچہ اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گیا۔

آل راؤنڈر شعیب ملک نے اس حوالے سے کہاکہ میں نے بچے کو موٹر سائیکل نہ چلانے کی ہدایت کرتے ہوئے اس کی خواہش پر سیلفی بنوائی۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *