Home / جاگو کھیل / ٹی 20 بیٹسمین رینکنگ، بابر نمبرون کوہلی دسویں پوزیشن پر پہنچ گئے

ٹی 20 بیٹسمین رینکنگ، بابر نمبرون کوہلی دسویں پوزیشن پر پہنچ گئے

دبئی: 

آئی سی سی ٹوئنٹی 20 بیٹسمین رینکنگ میں ٹاپ پر بدستور پاکستان کے بابر اعظم کا راج ہے۔

آئی سی سی ٹوئنٹی 20 بیٹسمین رینکنگ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی تنزلی کا شکار ہوکر دسویں نمبر پر پہنچ گئے جب کہ ٹاپ پر بدستور پاکستان کے بابر اعظم کا راج ہے۔

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرنے والے انگلش کپتان ایون مورگن نے نویں پوزیشن پر ترقی پاکر کوہلی کو پیچھے دھکیلا۔ روہت شرما کا11واں  نمبر ہے۔

بولنگ چارٹ پر جنوبی افریقی رسٹ اسپنر تبریز شمسی کی ٹاپ 10 میں انٹری ہوئی ہے، انھوں نے نواں نمبر سنبھالا۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *