Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / اداکار و میزبان واسع چوہدری کورونا وائرس میں مبتلا

اداکار و میزبان واسع چوہدری کورونا وائرس میں مبتلا

 اداکار و میزبان واسع چوہدری بھی مہلک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

واسع چوہدری نے ٹوئٹر پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کووڈ 19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ اختیار کرلیا ہے۔

vasay chaudhry@vasaych

I have tested Positive for COVID-19 and self qurantining. I have No http://symptoms.My  family tested Negative,alham du lillah.
I have already notified ppl i have come in contact with recently to get themselves tested & self isolate,if need be.

267 people are talking about this

واسع چوہدری نے کہا کہ انہوں نے اپنے اہل خانہ کا بھی کورونا ٹیسٹ کروایا ہے اور اللہ کے شکر  سے سب کے نتائج منفی آئے ہیں۔

ان کاکہنا تھا کہ جن سب سے میں رابطے میں رہا ان کو میں نے  پہلے ہی بتادیا ہے تاکہ وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروالیں یا ضرورت ہو تو  خود کو آئسولیٹ کر لیں۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا کیسز بڑھتے جارہے ہیں جس میں کئی شوبز ستارے بھی وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

اس سے قبل ٹی وی میزبان ندا یاسر، اداکار یاسر نواز، روبینہ اشرف، سکینہ سمو اور علیزے شاہ سمیت اداکار نوید رضا میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

Check Also

میری تیسری شادی کروانے میں بیٹے نے اہم کردار ادا کیا: عتیقہ اوڈھو

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف، سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *