Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / یہ تصویر پاکستان کی کس مشہور اداکارہ کی ہے؟

یہ تصویر پاکستان کی کس مشہور اداکارہ کی ہے؟

پاکستان کی معروف اداکارہ کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

متعدد پاکستانی شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر شئیر کرتی ہیں۔

یہ حقیقت ہے کہ بچپن کی تصاویر دیکھ کر یقیناً سب کا دل خوش ہوجاتا ہے اور پرانے وقت کی یادیں ایک دم تازہ ہوجاتی ہیں۔

خوبصورت فراک میں ملبوس اس ننھی بچی کو غور سے دیکھ کر بتائیں کہ یہ آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں۔

جی ہاں یہ پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان کی بچپن کی تصویر ہے۔؎

؎

یاد رہے کہ اداکارہ عائزہ خان کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراؤں کی فہرست میں ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ عائزہ اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے بھی بہت مشہور ہیں۔

Check Also

سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، حال ہی میں اپنے مسلم بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *