Home / جاگو صحت (page 70)

جاگو صحت

ایک ڈالرکا ٹیسٹ، جو کووڈ کی 1000 گنا بہتر شناخت کرسکتا ہے

  واشنگٹن: امریکی ماہرین نے کووڈ 19 کی شناخت کے لیے ایک بہت سستا اور مؤثر ٹیسٹ بنایا ہے جو ایک ڈالر میں 1000 گنا زائد حساسیت سے اس کے وائرس کی شناخت کرسکتا ہے۔ جامعہ واشنگٹن میں واقع مک کیلوے اسکول آف انجینیئرنگ سے وابستہ گائے گینن اور سری کانت …

Read More »

اسٹرابری قلب کو صحتمند رکھنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے

بوسٹن: امریکہ میں بیریوں کی افادیت کی سالانہ میٹنگ میں ماہرین نے کہا ہے کہ انہیں مزید ثبوت ملے ہیں کہ اسٹرابری قلبی صحت کو بڑھاسکتی ہے۔ الینوائے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے وابستہ پروفیسر برٹ برٹن فری مین کہتے ہیں کہ اگر غذا میں پھل کا حصہ غائب کردیا جائے …

Read More »

شادی سے قبل تولیدی صحت کے آن لائن کورسز اچھا آغاز ہے، شہزاد رائے

  کراچی: سماجی کارکن اور گلوکار شہزاد  رائے کا کہنا ہے کہ شادی سے قبل جوڑوں کے لیے وزارت  قومی صحت کی جانب سے کرایا جانے والا  تولیدی صحت سے متعلق آن لائن  کورس اچھا آغاز ہے۔ شہزاد رائے نے ٹوئٹر پرپیغام میں کہا کہ پاکستان میں روزانہ 18 ہزار 984 …

Read More »

الزائیمر میں سب سے کم عمر مریض چین سے دریافت

بیجنگ: چین میں الزائیمر کے شکار ایک مریض کو دیکھ کرسائنسی برادری حیران ہے کیونکہ اس مریض کی عمر صرف 19 برس ہے اور عین جوانی میں اس خوفناک مرض کا شکار ہوچکا ہے جو عموماً بزرگوں میں ہی پائی جاتی ہے۔ اس نوعمر مریض کی دماغی صلاحیت تیزی سے ختم …

Read More »

پاکستان میں 40 فیصد آئل پینٹس میں سیسے کی خطرناک حد تک موجودگی کا انکشاف

نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں گھروں کو رنگنے کے لیے استعمال کیے جانے والے 40 فیصد آئل پینٹس میں سیسے کی غیرقانونی اور خطرناک حد تک مقدار موجود ہے جس سے بچوں کی صحت کو سنگین خطرہ ہے۔ آغا خان یونیورسٹی کراچی کے ڈاکٹروں …

Read More »

منہ کی صحت، دماغ کو متاثر کرسکتی ہے

 نیویارک: منہ کی اندرونی صحت نہ صرف امراضِ معدہ سے محفوظ رکھتی ہے بلکہ اس کے متاثر ہونے سے دماغی امراض اور فالج کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔ ڈاکٹر ایک عرصے سے کہتے آرہے ہیں کہ اپنے منہ کی اندرونی صحت (اورل ہیلتھ) کا خیال رکھیں کیونکہ منہ کی گندگی …

Read More »

بادام جلد اور بالوں کے لیے انتہائی مفید قرار

 نیویارک: بادام ایک طویل عرصے سے کئی امراض کے ساتھ ساتھ حسن آور ادویہ کے طورپربھی استعمال ہوتی رہی ہے۔ تاہم خوبصورتی کے ماہرین اسے بالوں اور جلد کے لیے بہت مفید قرار دیتے ہیں۔ دوسری جانب اینٹی آکسیڈنٹس، پروٹین، میگنیشیئم، تانبہ، کیلشیئم اور مفید چکنائیوں سے بھرپور ہوتے ہیں اوراسی …

Read More »

ملک بھر کے 39 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملک کے 39 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز آج (پیر) سے ہورہا ہے جس کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ وفاقی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا گیا کہ اضلاع پر مشتمل یہ مہم جنوبی خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع بشمول …

Read More »

دواؤں کے استعمال کی ’باضابطہ ہدایات‘ کی عدم موجودگی مریضوں کیلئے باعثِ تشویش

مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے مارکیٹ میں کون سی دوائیں دستیاب ہیں، یہ بتانا ڈاکٹر کی بنیادی ذمہ داری سمجھی جاتی ہے، فارماسسٹ اور میڈیکل پریکٹیشنرز کو اس بارے میں پیشگی علم ہونا چاہیے کہ مقامی مارکیٹ میں کس برانڈ کے نام سے کون سے مالیکیول فروخت کیے جاتے …

Read More »

بالوں اور جلد کو نکھارنے کیلئے بادام کے 5 فوائد جو شاید آپ نہیں جانتے!

اکثر مائیں ہمیں پچپن میں صبح سویرے بادام دیا کرتی تھیں، آج یہی ٹوٹکے آپ کے بال اور جلد کے لیے مفید ثابت ہوسکتے ہے۔ آج کل یقینی طور پر سب ہی چاہتے ہیں کہ ان کے صحت مند بال اور خوبصورت جلد ہو۔ اگر آپ بھی پتلے، دو منہ …

Read More »