Home / جاگو صحت (page 50)

جاگو صحت

کمپیوٹر چپ کو انسانی دماغ میں آزمانے کی اجازت

امریکی نیورو ٹیکنالوجی کمپنی ’نیورا لنک‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے امریکی محکمہ صحت نے کمپیوٹر چپ کو انسانی دماغ میں آزمانے کی اجازت دے دی۔ ’نیورا لنک‘ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کی کمپنی ہے، جسے 2016 میں بنایا گیا تھا، اس کمپنی کا مقصد ایسی کمپیوٹرائزڈ چپ تیار کرنا …

Read More »

پشاور: 2 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور میں 2 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ سرکاری خبرایجنسی ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) میں قائم پاکستان پولیو لیبارٹری نے خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور میں دو مقامات لڑمہ …

Read More »

کراچی میں محض ایک ہفتے کے دوران نگلیریا سے 3 اموات

شہر قائد میں محض ایک ہفتے کے دوران ’دماغ کھا جانے والے امیبا‘، نگلیریا کے باعث ایک خاتون سمیت 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، تینوں مریضوں میں تیز بخار، سر درد اور متلی کی شکایت سامنے آئی تھیں۔ خیال رہے کہ کراچی میں ہر سال موسمِ گرما کے …

Read More »

’خوراک میں سبزی کا استعمال دل کی صحت کے لیے مفید‘

ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ خوراک میں سبزیوں کا زیادہ استعمال کرنے سے دل کی بیماری کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق چار دہائیوں پر مبنی اعدادوشمار کے مطابق خوراک میں سبزیوں کا استعمال دل کی صحت کے لیے انتہائی …

Read More »

ٹوتھ پیسٹ کے 10 انوکھے استعمال جو آپ کو دنگ کردیں گے

دانتوں کی صفائی اور سفیدی کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال تو بہت عام ہے جو انہیں مضبوط بھی بناتے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ پیسٹ آپ کے چہرے کو دانوں سے نجات بھی دلا سکتا ہے؟ اگرچہ سننے میں حیرت انگیز لگے مگر واقعی ٹوتھ پیسٹ …

Read More »

2050تک 84 کروڑ سے زائد افراد کمر درد میں مبتلا ہوں گے

لندن: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 2050 تک 84 کروڑ سے زائد افراد کمر درد کی شکایت میں مبتلا ہوجائیں گے۔ 30 سال سے زائد کے عرصے تک حاصل کیے جانے والے ڈیٹا کے تجزیے میں یہ بات معلوم ہوئی کہ کمر کے نچلے حصے میں درد کی شکایت …

Read More »

12 برس سے مفلوج مریض، دماغی پیوند کے بعد چلنے کے قابل ہوگیا

جنیوا: 40 سالہ گیرٹ جان اوسکم اب 12 برس بعد اپنے پیروں پر دوبارہ کھڑا ہونے کے بعد دھیرے دھیرے چلنا سیکھ رہے ہیں۔ ایک حادثے کے بعد وہ چلنے پھرنے سے معذور تھے۔ گیرٹ اوسکم پہلے مریض ہیں جن کے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی میں جدید برقی پیوند لگایا …

Read More »

مصنوعی دانتوں کی صفائی کا خیال کیسے رکھیں؟

یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ بچپن میں ایک بار دانت ٹوٹنے کے بعد صرف ایک بار ہی نئے دانت اگتے ہیں اور اگر وہ بھی ٹوٹ جائیں تو پھر ان کی جگہ لینے کے لیے مزید دانت نہیں اگتے۔ اس لیے بہت سے لوگ مصنوعی دانتوں کا استعمال کرتے …

Read More »

مخصوص پھل جوان رکھنے اور کمزوری سے بچانے میں مددگار

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ تازے پھل اور سبزیاں مجموعی طور پر انسانی صحت پر اچھے اثرات مرتب کرتی ہیں، تاہم بعض پھل ایسے بھی ہیں جن کے صحت اور جسم پر زیادہ اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ماہرین صحت پہلے بھی متعدد بار بتا چکے ہیں کہ …

Read More »

ہائپر تھائی رائیڈ ’ایک عام بیماری جس کی زیادہ تر شکار خواتین بنتی ہیں‘

جسم میں کمزوری، بال گرنا، ذہنی دباؤ، یادداشت میں کمزوری یہ تھائی رائیڈ کی وجہ سے ہونے والی علامات مانی جاتی ہیں، جن میں انسان انتہائی سست ہوجاتا ہے، جسمانی اعضا درست طریقے سے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ تھائی رائیڈ کا عالمی دن آج 25 مئی (جمعرات) کو منایا …

Read More »