Home / جاگو صحت

جاگو صحت

پہلی بار ایک خاتون میں خنزیر کا گردہ ٹرانسپلانٹ کردیا گیا

امریکا میں پہلی بار ایک خاتون میں خنزیر کا گردہ ٹرانسپلانٹ کردیا گیا اور ڈاکٹرز کے مطابق ابتدائی دنوں میں خاتون کی صحت بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق ریاست نیوجرسی کی 54 سالہ خاتون لیزا پسانو میں خنزیر کا …

Read More »

بلڈ ٹیسٹ سے فالج کے خطرات کی نشاندہی کرنا ممکن

امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے۔ عام طور پر جسم کے بعض حصوں کے مفلوج یا ناکارہ ہونے کو فالج کی علامات سمجھا جاتا ہے اور …

Read More »

خنزیر کا گردہ ٹرانسپلانٹ کرانے والا پہلا شخص دو ماہ بعد دم توڑ گیا

جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کے گردے کی پیوند کاری کروانے والا پہلا مریض دو ماہ بعد دم توڑ گیا۔ گارجین کی رپورٹ کے مطابق 62 سالہ مریض رچرڈ ’رک‘ سلیمن گردوں کی بیماری کے آخری مرحلے پر تھے اور انہیں اعضا کی پیوند کاری کی شدید ضرورت تھی۔ ڈاکٹرز نے …

Read More »

پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا ہیں، ماہرین صحت

ملک کے ماہرین امراض پیٹ و جگر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی کے امراض میں مبتلا ہیں اور شناختی کارڈ بنوانے اور تجدید کروانے سے پہلے ہیپاٹائٹس بی اور سی کی اسکریننگ کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان جی آئی …

Read More »

دماغی کینسر کے علاج کی ایم این آر ویکسین تیار

امریکی ماہرین نے کورونا سے تحفظ کی ٹیکنالوجی کی طرز پر دماغی کینسر کے علاج کی نئی ویکسین تیار کرلی، جس کے ابتدائی آزمائش کے نتائج حوصلہ کن آئے ہیں۔ طبی جریدے سیل میں شائع تحقیق کے مطابق امریکا کی یونیورسٹی آف فلوریڈا کے ماہرین نے ایم آر این اے ٹیکنالوجی کی …

Read More »

پاکستان میں پیٹ کی بیماریاں عروج پر، سینکڑوں مزید ماہرین امراض پیٹ و جگر درکار

پاکستان اس وقت پیٹ کے امراض کی وباؤں کی زد میں ہے جن کے علاج کے لیے ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سینکڑوں مزید تربیت یافتہ ماہرین امراض پیٹ و جگر کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے تمام ہسپتالوں کے ایمرجنسی ڈپارٹمنٹس میں آنے والے آدھے مریض پیٹ اور …

Read More »

اسکاٹ لینڈ کے فارم میں ’پاگل گائے کی بیماری‘ کا ایک کیس رپورٹ

اسکاٹ لینڈ کے کاؤنٹی ایرشائر کے فارم میں عام طور پر پاگل گائے کی بیماری کے نام سے مشہور بیماری بووائن اسپونگفورم اینسیفالوپیتھی (بی ایس ای) کا ایک کیس رپورٹ کیا گیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اسکاٹش حکومت نے کہا ہے کہ متاثرہ فارم اور 3 دیگر مقامات …

Read More »

لاہور: گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث گروہ گرفتار

پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی (پی ہوٹا) کی ٹیم نے لاہور کے آزادی چوک پر چھاپا مار کارروائی کے دوران نجی ہسپتال میں غیر قانونی کڈنی ٹرانسپلانٹ کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے اور پی ہوٹا کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر لاہور میں چھاپا مار کارروائی …

Read More »

ایسٹرا زینیکا کا دنیا بھر سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لینے کا اعلان

برطانوی دوا ساز کمپنی ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی سپلائی روک دی، مختلف ممالک کو بھیجی گئی کورونا ویکسین واپس منگوانے کا بھی اعلان۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کمپنی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایسٹرازینیکا ویکسین کی طلب میں غیر معمولی کمی واقع …

Read More »

ملک میں سیوریج کے مزید 4 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پہلے سے متاثرہ اضلاع سے لیے گئے سیوریج کے مزید 4 نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 (ڈبلیو پی 1) پایا گیا ہے، جس سے رواں سال مثبت ماحولیاتی نمونوں کی تعداد 112 ہو گئی ہے۔ اس بات کی تصدیق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری …

Read More »