Home / جاگو صحت (page 10)

جاگو صحت

اومیگا تھری اور وٹامن ڈی آٹو امیون ڈیزیز سے بچانے میں مددگار ثابت

امریکا میں ہونے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی اور اومیگا تھری پر مشتمل غذائیں یا سپلیمینٹس آٹو امیون ڈیزیز یا خودکار مدافعتی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ہوتے ہیں۔ اس سے قبل ہونے والی تحقیقات سے بھی وٹامن ڈی اور اومیگا تھری کے فوائد …

Read More »

خوشبو سونگھنے سے ڈپریشن کم ہونے کا انکشاف

ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ڈپریشن کے شکار افرد اگر قدرتی خوشبو سونگھنے کو اپنا معمول بنائیں تو ان میں ڈپریشن کم ہوسکتا ہے۔ طبی جریدے جاما نیٹ ورک میں شائع تحقیق کے مطابق امریکا کی یونیورسٹی آف پٹسبرگ کے ماہرین نے خوشبوؤں کا ڈپریشن پر پڑنے …

Read More »

پنجاب: نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار، مزید 9 بچے دم توڑ گئے

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار ہے، جہاں اس بیماری سے مزید 9 بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 773 جبکہ لاہور میں 197 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران …

Read More »

جنسی تعلق سے ہونے والے وائرس سے خواتین میں امراض قلب بڑھنے کا انکشاف

ایک طویل اور منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جنسی تعلق سے ہونے والے ہیومن پپلوما وائرس (Human papillomavirus) سے خواتین میں امراض قلب بڑھنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ ہیومن پپلوما وائرس (Human papillomavirus) ایچ پی وی زیادہ تر غیر محفوظ جنسی تعلق کے درمیان ہوتا ہے، تاہم …

Read More »

دنیا میں پہلی بار خطرناک قسم کے برین ٹیومر کا کامیاب علاج

دنیا میں پہلی بار ایک بچے کے دماغ میں نایاب و خطرناک قسم کے ٹیومر کا کامیاب علاج ہوا ہے، محققین اس خطرناک بیماری کے علاج سے متعلق مثبت پیش رفت کے لیے پر امید ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق لیوکس صرف …

Read More »

وزارت صحت نے ڈاکٹروں کو وٹامنز، فوڈ سپلیمنٹس تجویز کرنے سے روک دیا

وفاقی وزارت صحت نے ڈاکٹروں کو وٹامنز اور فوڈ سپلیمنٹس تجویز کرنے سے روک دیا۔ وفاقی وزارت صحت نے وفاقی کابینہ کی ہدایت پر اس پابندی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اس فیصلے کا مقصد غیر ضروری طور …

Read More »

آٹو امیون ڈیزیز خواتین کو زیادہ کیوں ہوتی ہیں؟ سائنس دانوں نے حل تلاش کرلیا

ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آٹو امیون ڈیزیز(autoimmune disease) جنہیں خود کار مدافعتی بیماریاں بھی کہا جاتا ہے، اس سے خواتین اس لیے زیادہ متاثر ہوتی ہیں، کیوں کہ خواتین کا جسم ایک خصوصی طرح کا پروٹین پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ آٹو امیون ڈیزیز(autoimmune disease) …

Read More »

جَو کا دلیہ کھائیں، اضافی وزن سے جان چھڑائیں

جَو قدرت کا عطا کردہ ایک عظیم تحفہ ہے، جس کا استعمال انسانی جسم کے لیے بہت فائدہ مند ہے اسے غذائیت سے بھرپور اناج سمجھا جاتا ہے۔ صبح کا ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ ناشتے میں درست غذا کا …

Read More »

اگر آپ کھانا کھڑے ہوکر کھاتے ہیں؟ تو یہ ضرور جان لیں

معاشرے میں غیر صحت مند طرز زندگی کے باعث کینسر کے خطرات میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے، ماہرین نے اس حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات کئے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کھڑے ہو کر کھانا کھانے سے معدے اور آنتوں کے …

Read More »

جادو یا آسیب نہیں، مرگی ایک قابل علاج مرض ہے!

دماغی امراض میں ایپی لیپسی (مرگی) سب سے اہم و عام مرض ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں 5 کروڑ کے لگ بھگ انسان اس دماغی عارضے میں مبتلا ہیں۔ اس مرض کے حوالے سے بڑے پیمانے پر آگاہی پھیلانے کے لیے پوری دنیا میں ہر سال …

Read More »