Home / جاگو صحت (page 9)

جاگو صحت

موٹاپے سے ڈپریشن بڑھنے کا انکشاف

اگرچہ موٹاپا دیگر کئی بیماریوں اور طبی پیچیدگیوں کا سبب بنتا ہے لیکن تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس سے ڈپریشن بڑھنے کے امکانات بھی زیادہ ہوجاتے ہیں۔ طبی جریدے پلوس میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے موٹاپے کا ڈپریشن سے تعلق جاننے کے لیے 1800 سے زائد افراد …

Read More »

جرمن شہری کا 217 بار کووڈ ویکسین لگانے کا انکشاف

جرمنی سے تعلق رکھنے والے 62 سالہ شخص نے عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف 217 بار ویکسین لگائی۔ یہ عجیب و غریب کیس دی لانسیٹ متعدی امراض کے جریدے میں شائع ہوا۔ جرمن شہری نے 217 بار کووڈ ویکسین 29 ماہ کے اندر اندر خود خرید کر لگائی تھیں۔ یونیورسٹی آف …

Read More »

فائبر دماغی صحت بہتر بنانے میں مددگار

ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ادھیڑ اور زائد العمری میں فائبر سے بھرپور غذائیں کھانے سے دماغی صحت بہتر ہوسکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق محض 12 ہفتوں یعنی تین ماہ تک بھی فائبر سے بھرپور غذائیں کھانے سے بھی زائد العمر افراد کی دماغی صحت …

Read More »

بلڈ کینسر کی نئی دوا کی حتمی آزمائش کے حوصلہ کن نتائج

برطانوی دوا ساز کمپنی ’گلیکسو اسمتھ کلائن‘ (جی ایس کے) نے دعویٗ کیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے تیار کردہ بلڈ کینسر کی دوا ’بلینریپ‘ (Blenrep) کی حتمی آزمائش کے نتائج حوصلہ کن آئے ہیں۔ دوا کی حتمی آزمائش سے قبل نومبر 2022 میں کمپنی نے بتایا تھا کہ …

Read More »

ڈائٹ مشروب پینے سے امراض قلب کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

ایک طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے نہ صرف میٹھے بلکہ ڈائٹ سافٹ مشروبات سے دل کی بیماری ایٹریل فائبرلیشن (atrial fibrillation) ہونے کے امکانات بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔ ایٹریل فائبرلیشن (atrial fibrillation) دراصل دل کی بے ترتیب دھڑکن کو کہتے ہیں اور اگر کسی بھی شخص …

Read More »

چینی کا استعمال آپ کی صحت کو 12طریقوں سے نقصان پہنچا رہا ہے

غذائی و طبی ماہرین کی جانب سے سفید شکر کو ایک زہر قرار دیا جانے لگا ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ چینی کا باقاعدہ اور طویل عرصے تک استعمال انسانی جسم کے مختلف اعضاء کو ناکارہ بنا دیتا ہے۔ ماہرین کے مطابق چینی کا …

Read More »

میڈیٹیرین ڈائٹ ڈپریشن سے بچانے میں مددگار ثابت

ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ میڈیٹیرین ڈائٹ ڈپریشن سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے جب کہ اس سے مردوں کے مقابلے خواتین کو زیادہ فائدہ پہنچتا ہے۔ میڈیٹیرین ڈائٹ دراصل سبزیوں، پھلوں، دودھ، مکمل اناج سے بنی غذائیں، زیتون، کینولا، بادام اور اسی طرح کے دوسرے …

Read More »

پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 4 بچوں کی زندگیاں نگل گیا

پنجاب میں خطرناک نمونیا نے مزید 4 بچوں کی زندگیاں نگل لی ہیں۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 316 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ لاہور میں ایک روز کے دوران 87 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے …

Read More »

دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ لوگ موٹاپے کا شکار ہیں، تحقیق میں انکشاف

دنیا بھر میں آج موٹاپے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے، موٹاپا بے شمار خطرناک بیماریوں جیسے امراض قلب، ذیابیطس اور کینسر کا سبب بن سکتا ہے، کچھ روز قبل شائع ہونے والی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ لوگ موٹاپے …

Read More »

سرخ لائٹ سے بلڈ شوگر کم کرنے کا تجربہ کامیاب

ایک مختصر مگر منفرد تحقیق کے دوران ماہرین صحت سرخ لائٹس کے ذریعے بلڈ شوگر کی سطح کم کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ مذکورہ معاملے پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ اس وقت کینسر سمیت دماغی امراض، ڈپریشن اور بعض آنکھوں کی پیچیدگیوں کے …

Read More »