Home / جاگو صحت (page 8)

جاگو صحت

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی نے اینٹی ریبیز ویکسین ’ڈاوٴ ریب‘ تیار کرلی

کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے کتے کے کاٹنے پر ریبیز سے بچاؤ کے لیے اینٹی ریبیز ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ تیار کرلی ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے ڈاؤ ریب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاؤ …

Read More »

رمضان المبارک میں وزن کم کیسے کریں؟

رمضان المبارک کے دوران روزے رکھنا مذہبی فریضہ ہے مگر یہ صحت کی بہتری کے لیے بھی بہترین وقت ہوتا ہے، خصوصاً جسمانی وزن میں کمی اور توند سے نجات کے لیے۔ اگر آپ سحری اور افطار میں سمجھ داری سے کام لیں تو آپ روزوں کے دوران کئی کلو …

Read More »

ڈریپ نے بخار، درد کے علاج کی دوا بارپون سسپنشن کا بیچ 202 غیر معیاری قرار دے دیا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے بخار اور درد کے علاج کی دوا بارپون سسپنشن کا بیچ 202 غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔ ڈریپ نے بارپون سسپنشن (100) ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی بھی عائد کردی ہے۔ ڈریپ کی جانب سے جاری الرٹ میں …

Read More »

خربوزہ کھانے کے صحت پر حیرت انگیز فوائد جو آپ شاید نہیں جانتے!

ماہِ رمضان میں مارکیٹ میں شیریں اور فرحت بخش پھل خربوزہ بھی نظر آنے لگا ہے جو مٹھاس سے بھرپور اور جس میں صحت کے ہزاروں فائدے موجود ہیں۔ دنیا میں خربوزے کی متعدد اقسام پائی جاتی ہیں جس کی ہر قسم مفید ہے، اس خوش ذائقہ پھل سے بچے …

Read More »

رمضان المبارک میں صحت کا خاص خیال رکھنا کیوں ضروری ہے؟

کیا آپ بھی رمضان المبارک میں اپنی صحت کا خیال رکھنا چھوڑ دیتے ہیں محض اس لیے کہ دن بھر نہ کھانے سے آپ موٹاپے یا دیگر بیماریوں کا شکار نہیں ہوں گے؟ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دنیا بھر کے مسلمان روزے رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنا زیادہ …

Read More »

رمضان میں سر درد سے چھٹکارا پانے کا آسان طریقہ

رمضان المبارک کے دوران مسلمانوں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جن میں سب سے زیادہ عام وجوہات ، خون میں شوگر کم ہونا، پانی، کیفین اور نیند کی کمی شامل ہیں۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سحری کے وقت میٹھا …

Read More »

رمضان کے روزے رکھنے کے بعد جسم میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟

مسلم دنیا میں رمضان اسلامی کیلنڈر کا سب سے مقدس مہینہ ہے جہاں مسلمان طلوع سورج سے غروب آفتاب تک روزہ رکھتے ہیں اور اپنا زیادہ تر وقت عبادت میں گزارتے ہیں۔ متعدد معروف شخصیات اپنے جسم کا وزن کم کرنے اور جسم کی بہتر نشوونما کے لیے رمضان کے …

Read More »

بلڈ پریشر، ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بُلند فشار خون (بلڈ پریشر) اور ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔ فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلڈ پریشر اور بچوں میں ڈائریا کے مرض میں استعمال ہونے والی دواؤں کی قیمتیں یکمشت 500 روپے سے 1400 روپے تک بڑھا دیں۔ بلڈ پریشر کی دوا ٹیلوکس …

Read More »

رمضان المبارک میں کتنے کپ کافی پینی چاہیے؟

اکثر لوگوں کا ماننا ہے کہ کافی پینے کے شوقین افراد کو افطار اور سحری کے درمیان کیفین کی مقدار کم لینی چاہیے۔ اسے حوالے سے غذائی ماہر ڈاکٹر رویدہ ادریس نے ’عرب نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے اس کی علامات اور روزے کی حالت میں آنے والی مشکلات کا …

Read More »

رمضان اور روزوں میں اپنی صحت کا خیال کیسے رکھیں؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماہ مبارک رمضان شروع ہوچکا ہے اور زیادہ تر افراد رمضان المبارک میں روزوں کے دوران کوئی محنت طلب کام کرنے کے بجائے ہر وقت آرام کرنے کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ اس بار پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز ایک ایسے وقت میں ہوا …

Read More »