Home / جاگو صحت (page 20)

جاگو صحت

بیٹھ کر ٹانگیں ہلانا کس مرض کی علامت ہے؟

لوگوں کی بڑی تعداد کو غیر ارادی طور پر اکثر ٹانگیں ہلانے کی عادت ہوتی ہے جس کا احساس ان کو نہیں ہوپاتا، چاہے وہ کسی محفل میں موجود ہوں یا گھر میں کرسی پر براجمان ہوں۔ اکثر اوقات لاشعوری میں کبھی کوئی آہستہ آہستہ ٹانگیں ہلارہا ہوتا ہے تو …

Read More »

چھینک کو روکنا کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟ ڈاکٹرز نے بتادیا

عام طور پر لوگ ناک میں ہلکی خارش یا الرجی کی صورت میں چھینکتے ہیں اور اگر چھینک کو جان بوجھ کر روکا جائے تو اس کے جان لیوا اثرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ دھول، مٹی، دھواں ناک میں داخل ہوتے ہیں تو ناک کے اندر خارش یا جلن محسوس …

Read More »

لوگوں کو سبزیاں کھانے سے کیا چیز روکتی ہے؟ محققین کا حیران کن انکشاف

واشنگٹن: ماہرین نے ایک ریسرچ اسٹڈی کے دوران یہ حیرت انگیز بات معلوم کی ہے کہ وہ کیا چیز ہے جو لوگوں کو اپنی روزانہ کی خوراک میں سبزیاں شامل کرنے سے روکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کی ایک ٹیم کی طرف سے کی گئی ایک …

Read More »

ہوائی سفر کے بعد گرم پانی سے نہانا کتنا نقصاندہ ہے؟

اکثر مسافر حضرات طویل ہوائی سفر کے بعد تھکن اتارنے کے لیے گرم پانی سے نہاتے ہیں جو کہ ماہرین کے نزدیک نقصاندہ ہے۔ مسافر چاہے جہاز میں ہوں، ویٹنگ لاؤنج میں یا پھر ہوٹل میں یہ سارے پبلک مقامات میں شمار ہوتے، جہاں ان کے علاوہ بھی کئی لوگ …

Read More »

ملک کے 5 اضلاع کے مزید 6 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے 5 اضلاع سے جمع کیے گئے مزید 6 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے پولیو ایریڈیکیشن نے بتایا کہ ملک کے 5 اضلاع سے جمع کیے گئے 6 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس ٹائپ ون …

Read More »

حمل کے دوران اکثر خواتین بیمار کیوں رہتی ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی

حمل کے دوران اکثر خواتین کو مختلف بیماریوں اور طبی پیچیدگیوں کا سامنا کیوں رہتا ہے؟ امریکی سائنسدانوں نے اس کی وجہ جان لی ہے، ان کا کہنا ہے کہ اس کی مدد سے وہ ممکنہ علاج تلاش کرنے کے قریب پہنچ جائیں گے۔ حمل کے دوران جی متلانے اور …

Read More »

دبئی میں کوپ 28 کے نئے معاہدے پر اتفاق

دبئی میں ہونے والے بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس میں اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے اور تمام ممالک نے فوسل فیولز کے خاتمے پر اتفاق کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق دبئی میں جاری موسمیاتی سربراہی اجلاس میں اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے …

Read More »

وزن کم کرنے میں کون سی غذائیں معاون ہیں؟ نئی تحقیق

طبی ماہرین نے ایک نئی تحقیق میں پتا لگایا ہے کہ کرکری غذائیں کھانا وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ امریکن جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق اگر غذا آہستہ آہستہ اور چبا کر کھائی جائے تو جسم پیٹ بھرنے کے اُس …

Read More »

طلاق کے وقت ’بیلز پالسی‘ کا شکار ہوگئی تھی، انجلینا جولی

ایوارڈ یافتہ ہولی وڈ اداکارہ اور انسانی حقوق کی کارکن انجلینا جولی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار براڈ پٹ سے طلاق کے وقت شدید ڈپریشن کے باعث وہ منی فالج ’بیلز پالسی‘ کا شکار ہوگئی تھیں۔ ’بیلز پالسی‘ کو اردو میں لقوہ بھی کہا جاتا ہے جو کہ عام …

Read More »

بچے کی پیدائش کے بعد 3 میں سے ایک خاتون طبی پیچیدگیوں کا سامنا کرنے پر مجبور

اقوام متحدہ (یو این) اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے تعاون سے کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک خاتون بچے کی پیدائش کے بعد سنگین طبی پیچیدگیاں برداشت کرنے پر مجبور ہے۔ طبی جریدے لینسٹ میں شائع رپورٹ …

Read More »