Home / جاگو صحت (page 21)

جاگو صحت

بھارت: کورونا وائرس پھر سر اُٹھانے لگا، 1 ہلاک 142 نئے کیسز رپورٹ

بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق کوویڈ 19 کے 142 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر کورونا کیسز کی تعداد 1 ہزار …

Read More »

اکلیمپسیا جو حاملہ عورت کو موت کے منہ میں بھی لے جاسکتا ہے

’ڈاکٹر صاب۔۔۔ ایکلیمپشیا آیا جے!‘ لیبر روم کی آیا کی پکار سنتے ہی کھلبلی مچ جاتی، جو جہاں ہوتا بھاگ اٹھتا۔ سامنے اسٹریچر پر ایک عورت دنیا و مافیہا سے بےخبر آڑی ترچھی لیٹی نظر آتی۔ منہ سے بہتے ہوئے جھاگ، بھنچے ہوئے دانت، اوپر کو پھری ہوئی آنکھیں، جھٹکے …

Read More »

داؤد ابراہیم کراچی کے اسپتال میں داخل، سوشل میڈیا پر زہر کھانے کا دعویٰ

انتہائی مطلوب انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چرچے زور پکڑ رہے ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ داؤد کو کراچی میں زہر دیا گیا ہے۔ جس کے بعداسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ تاہم …

Read More »

پنجاب: 24 گھنٹے میں 12 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران 12 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ ڈان نیوز کے مطابق سیکریٹری صحت پنجاب علی جان خان نے بتایا کہ لاہور میں گزشتہ روز 10 نئے مریض سامنے آئے جبکہ راولپنڈی میں گزشتہ روز کوئی نیا ڈینگی مریض رپورٹ نہیں ہوا۔ سیکریٹری صحت …

Read More »

پاکستان میں منکی پاکس سے پہلی موت

جسمانی خارش جیسی بیماری ’منکی پاکس‘ کے باعث پاکستان میں پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق پمز ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج 40 سالہ مریض انتقال کرگیا۔ حکام نے بتایا کہ جاں بحق مریض منکی پاکس اور ایچ آئی وی میں مبتلا تھا جو …

Read More »

کراچی میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام اور نمونیہ میں اضافہ

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں موسم تبدیل ہوتے ہی مختلف بیماریوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، اس وقت بچوں کے ساتھ ساتھ زائد العمر افراد بھی موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہوکر بیمار ہونے لگے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے مختلف ہسپتالوں میں نزلہ، زکام، کھانسی …

Read More »

الزائمر کے علاج کیلئے دوسری دوا بھی تیار

سائنسدانوں نے دہائیوں بعد دماغی تنزلی کا سبب بننے والی بیماری ’الزائمر‘ کے علاج کے لیے پہلی بار دو دوائیں تیار کرلی ہیں جو اس بیماری کے پھیلنے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔ گارجین کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2023 میں ’فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن‘ (ایف ڈی اے) نے …

Read More »

اصلی اور نقلی انڈوں کی پہچان کرنا بہت آسان

سردیوں کے موسم میں مرغی کے انڈوں کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے، اسی بات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نوسربازوں نے جعلی انڈے تیار کرنا شروع کردیے جو دیکھنے میں بالکل اصلی لگتے ہیں۔ ویسے تو وطن عزیز میں کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ اب ایک عام سی بات …

Read More »

بیٹھ کر ٹانگیں ہلانا کس مرض کی علامت ہے؟

لوگوں کی بڑی تعداد کو غیر ارادی طور پر اکثر ٹانگیں ہلانے کی عادت ہوتی ہے جس کا احساس ان کو نہیں ہوپاتا، چاہے وہ کسی محفل میں موجود ہوں یا گھر میں کرسی پر براجمان ہوں۔ اکثر اوقات لاشعوری میں کبھی کوئی آہستہ آہستہ ٹانگیں ہلارہا ہوتا ہے تو …

Read More »

چھینک کو روکنا کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟ ڈاکٹرز نے بتادیا

عام طور پر لوگ ناک میں ہلکی خارش یا الرجی کی صورت میں چھینکتے ہیں اور اگر چھینک کو جان بوجھ کر روکا جائے تو اس کے جان لیوا اثرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ دھول، مٹی، دھواں ناک میں داخل ہوتے ہیں تو ناک کے اندر خارش یا جلن محسوس …

Read More »