Home / جاگو صحت (page 19)

جاگو صحت

پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کے 16 کیسز کی تصدیق

پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کے 16کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق قومی ادارہ صحت نے بتایا کہ ایک ہفتے کے دوران 3ہزار 609 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ مزید بتایا کہ 41 ممالک میں کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے کیسز رپورٹ ہوئے …

Read More »

نگران حکومت پنجاب کا سانس کی تکلیف کے انجیکشن کی ڈرگ ٹیسٹنگ کروانے کا فیصلہ

پنجاب کی نگران حکومت نے صوبے میں سانس کی تکلیف میں استعمال ہونے والے انجیکشن کی ڈرگ ٹیسٹنگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ سانس کی تکلیف بڑھنے کی وجہ سے انجیکشن کا استعمال بڑھا ہے، انجیکشن کا استعمال بڑھنے کی …

Read More »

نمک کے متواتر استعمال سے گردوں کی بیماریاں ہونے کا انکشاف

امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نمک کے متواتر استعمال سے جہاں ہائی بلڈ پریشر، امراض قلب اور ذیابیطس ہوسکتے ہیں، وہیں گردوں کی بیماریاں بھی ہوسکتی ہیں۔ ماضی میں کی جانے والی متعدد تحقیقات میں نمک کے زیادہ استعمال …

Read More »

سگریٹ نوشی کی عادت سے چھٹکارا پانا آسان، ڈاکٹرز نے حل بتا دیا

اگر آپ بھی اس نئے سال 2024 میں تمباکو نوشی سے چھٹکارا پانے کا عہد کررہے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سائٹیسین نامی دوا کھانے سے انسان سگریٹ نوشی کی عادت کو ختم کرنے میں دو گنا زیادہ کامیاب ہوسکتا ہے۔ تمباکوشی سے …

Read More »

سر کا درد بغیر گولی کے بھی ٹھیک ہوسکتا ہے، لیکن کیسے؟

ویسے تو سر کے درد کو کوئی مرض نہیں گردانا جاتا لیکن اس کی شدت کو پورے جسم کو متاثر کرتی ہے، جس کیلئے اکثر لوگ درد سے فوری نجات کی ادویات کا استعمال کرتے ہیں۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ سر کے درد کی وجہ سے …

Read More »

وٹامن ڈی کی کمی سے بینائی متاثر ہونے کا انکشاف

وٹامن ڈی انسانی صحت کے لیے اہم ترین جز ہے، جسم میں اس کی کمی صحت کے متعدد مسائل کا سبب بن سکتی ہے، تاہم اب یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اس کی کمی بینائی کے لیے بھی خطرات پیدا کر سکتی ہے۔ طیی ویب سائٹ ہیلتھ لائن …

Read More »

کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے

کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے. کویتی وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے متعدد کیسز ریکارڈ پر آئے ہیں تاہم نئے ویرینٹ سے متعلق تشویش کی کوئی بات نہیں۔ ترجمان کے مطابق اگر کوئی کورونا …

Read More »

پنجاب: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

پنجاب میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 6 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ سیکرٹری ہیلتھ لاہور علی جان خان کا کہنا ہے کہ رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 15 ہزار 174 …

Read More »

موسم گرما کے مقابلے سرما میں دوڑنا صحت کے لیے زیادہ مفید ثابت

موسم کے برعکس دوڑنے اور دیگر جسمانی ورزش کے صحت پر مجموعی طور پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں، تاہم ماہرین صحت کا ماننا ہے کہ سردیوں کے موسم میں دوڑنا زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے۔ دوڑنے کو امراض قلب سے بچنے کےلیے بہترین سمجھا جاتا ہے جب کہ اسے …

Read More »

حکومت پنجاب کا کورونا ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرنٹ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت پنجاب نے کورونا کی ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب نے اس سلسلے میں مراسلہ جاری کردیا، پنجاب کی تمام ضلعی ہیلتھ اتھارٹیز کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے، …

Read More »