Home / جاگو صحت (page 40)

جاگو صحت

امریکا: کورونا کی نئی قسم ’ایرس‘ کا خدشہ، نئی ویکسین آئندہ ماہ متعارف ہوگی

امریکی طبی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ کورونا کی نئی ویکسین جاری کی جائے گی جبکہ کورونا وائرس کے ویرینٹ اومیکرون کی نئی قسم ’ایرس‘ سے ملک بھر متعدد افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ڈان اخبار میں شائع غیرملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ …

Read More »

اینٹی ڈپریشن ادویات کے سنگین منفی اثرات ہونے کا انکشاف

ذہنی اضطراب، ڈپریشن یا انزائٹی میں مبتلا افراد سے کیے جانے والے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ معالج کی جانب سے تجویز کردہ اینٹی ڈپریشن ادویات کے استعمال سے انہیں سنگین منفی اثرات کا سامنا کرنا پڑا۔ اینٹی ڈپریشن ادویات کے متعدد سائیڈ افیکٹس ہوتے ہیں، تاہم بعض دوائیاں …

Read More »

ٹھنڈی غذائیں کھانے سے دانتوں میں درد کیوں ہوتا؟

کیا آپ بھی آئس کریم، کولڈ ڈرنک یا ٹھنڈا پانی پیتے ہوئے دانت کے درد سے پریشان ہیں؟ تو سائنسدانوں نے اس درد کے پیچھے بنیادی وجہ کا پتا لگا لیا ہے۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ حساس دانتوں میں خلیات اور سگنلز پائے جاتے ہیں جو درجہ حرارت کم …

Read More »

روزانہ صرف 5 ہزار قدم چلنے سے انسان صحت مند رہتا ہے، تحقیق میں دعویٰ

طویل عرصے سے محققین کی جانب سے دعویٰ کیا جاتا رہا کہ دن میں 10 ہزار قدم چلنے سے انسان صحت مند رہتا ہے تاہم اب نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فٹ رہنے کے لیے کم از کم 5 ہزار قدم چلنا کافی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی …

Read More »

قدرتی طور پر موجود بیکٹیریا سے ملیریا پر قابو پائے جانے کا انکشاف

امریکی اور برطانوی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک تحقیق کے دوران قدرتی طور پر موجود بیکٹیریا سے ملیریا کے مرض کو جڑ سے ختم کیے جانے کی دوا دریافت کرلی گئی۔ ملیریا دنیا میں موجود قدیم ترین بیماریوں سے ایک ہے، جس سے سالانہ لاکھوں افراد اور خصوصی …

Read More »

مون سون کے موسم میں آنکھوں کو انفیکشن سے کیسے محفوظ رکھا جائے؟

مون سون کے موسم میں اکثر بیماریوں میں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے جن میں آنکھوں کا انفیکشن بھی شامل ہے۔ شدید بارشوں کے دوران مرطوب موسم بیکٹیریا اور وائرس کو بڑھنے اور پھیلنے کے لیے ایک سازگار ماحول فراہم کرتا ہے جس کی وجہ سے آنکھوں کے انفیکشن کے …

Read More »

کوئٹہ: پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر ایک بار پھر حملہ

کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی قمبرانی میں حفاظتی ٹیکوں کی مہم کے آخری مرحلے کے دوران پولیو ویکسی نیشن ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار مسلح حملے میں محفوظ رہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر یہ تیسرا حملہ تھا، اس …

Read More »

مصنوعی ذہانت کی مدد سے 244 خواتین میں سرطان کی تشخیص

حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے لیے استعمال ہونے کی صلاحیت موجود ہے جس سے دنیا بھر میں ریڈیولوجسٹ کی کمی سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔ یہ تحقیق سویڈن میں کی گئی اور اس کے نتائج لانسٹ آنکولوجی نامی جریدے میں …

Read More »

قبض سے ذہنی تنزلی بڑھنے کا انکشاف

ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دائمی قبض سے جہاں دیگر طبی پیچیدگیاں ہوتی ہیں، وہیں اس سے دماغی تنزلی بھی بڑھتی ہے جو ’ڈیمینشیا‘ اور ’الزائمر‘ جیسی بیماریوں کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق دائمی قبض وہ ہوتا ہے جس میں کوئی بھی …

Read More »

نیند کے معمولات میں تبدیلی سے معدے کے امراض میں اضافہ ہونے کا انکشاف

اگرچہ نیند کی کمی سے متعلق پہلے ہونے والی تحقیقات میں بھی اس کے کئی نقصانات سامنے آچکے ہیں، تاہم اس بار نیند کے معمولات میں تبدیلی کے حوالے سے اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق نیند کے معمولات میں تبدیلی یا روزانہ …

Read More »