Home / جاگو صحت (page 60)

جاگو صحت

رمضان میں امتحانات کی تیاری، ایک مشکل مرحلہ

رمضان میں امتحانات کسی بھی طالب علم کے لیے پریشان کن صورتحال ہوتی ہے، تاہم اس صورتحال سے نکلنے کے لیے صرف تھوڑی منصوبہ بندی کی ضرورت ہوتی ہے ۔ رواں سال زیادہ تر اسکولوں میں عید کے فوراً بعد امتحانات شروع ہوں گے، اس لیے روزے کی حالت میں …

Read More »

اس ماہ رمضان مسواک کے جادوئی فوائد سے استفادہ کریں

رمضان کا بابرکت مہینہ ایمان، تاریخ اور ثقافت سے جڑا ہوا ہے، انہی میں سے ایک مسواک کا استعمال ہے جو ماہ صیام میں بڑھ جاتا ہے۔ مسواک کرنا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے اور مسلمان اس کا استعمال منہ کی صفائی، دانتوں کی صحت کے لیے کرتے …

Read More »

انسانی جسم سے متعلق حیرت انگیز حقائق

انسانی جسم سے متعلق ویسے تو بےشمار حقائق ہیں جنہیں جان کر ہم حیرت زدہ رہ جائیں تاہم ان میں سے چند حقائق درجہ ذیل درج کیے جارہے ہیں جو شاید آپ کے علم میں نہ ہوں۔ 1) جب ہم کسی چیز کو چھوتے ہیں تو یہ 124 میل فی …

Read More »

پالتو جانور بچوں میں الرجیز کے خطرات کو کم کر سکتے ہیں، تحقیق

فوکوشیما: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پالتو جانور بچوں میں کھانے کی الرجیز کےخطرات کو کم کر سکتے ہیں۔ جاپانی محققین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ چھوٹے بچے جن کے ساتھ ان کے گھر میں پالتو کتے تھے …

Read More »

مائگرین، ایسی بیماری جسے لوگ عام سر درد سمجھتے ہیں

مائگرین عام سر درد نہیں ہے بلکہ یہ ایسی کیفیت ہے جس سے انسان کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا سا چھا جاتا ہے جبکہ کچھ کو غنودگی ہونے لگتی ہے، یہاں تک کہ کچھ لوگوں کو قے اور متلی کی کیفیت بھی ہونے لگتی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این …

Read More »

چلی: پہلی بار انسان میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص

جنوبی افریقی ملک چلی میں پہلی بار انسان میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقی ملک چلی میں پہلی بار انسان میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق برڈ فلو کی تصدیق 53 …

Read More »

رمضان میں نیند کی کمی کو کیسے پورا کریں؟

اچھی نیند صحت کے لیے انتہائی اہم ہے اور اگر نیند کے معمول میں خلل پیدا ہوجائے تو انسان سر درد، غنودگی اور بے چینی میں مبتلا رہتا ہے۔ رمضان کے دنوں میں نیند کے اوقات میں تبدیلی آتی ہے، بالخصوص کچھ لوگوں کو افطاری کے بعد نیند نہیں آتی …

Read More »

بائیں ہاتھ سے کام کرنے والے خاص کیوں سمجھے جاتے ہیں؟

اگر آپ بھی بائیں ہاتھ سے کام کرنے والے افراد میں سے ایک ہیں جنہیں قینچی سے لے کر گھر کا ہر چھوٹا کام کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ آپ دائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کے مقابلے زیادہ ذہین ہیں۔ برطانوی …

Read More »

خطرات کے حامل افراد کو ہر 6 ماہ سے ایک سال میں کووڈ بوسٹر لگوانا چاہیے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے عالمی وبا کی نئی لہر کے لیے کووڈ-19 ویکسی نیشن کی تجاویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی خطرات کے حامل گروپ کو آخری ویکسین کے بعد 6 ماہ سے 12 ماہ کے دوران بوسٹر لگوانا چاہیے۔ میں بتایا کہ اقوام متحدہ کے …

Read More »

روزے میں ورزش کے 5 آسان طریقے

اکثر افراد رمضان المبارک میں ورزش کرنا چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ اس دوران آپ کے جسم میں مختلف تبدیلیاں آتی ہیں۔ لیکن طبی ماہرین کا خیال ہے کہ ماہ صیام میں ورزش کرنے سے مثالی صحت و تندرستی حاصل کی جا سکتی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ٹرینر اور …

Read More »