Home / جاگو صحت (page 58)

جاگو صحت

نوین الحق نے سوشل میڈیا پر کوہلی کو چھیڑنا شروع کردیا

لکھنئو سپرجائنٹس کے افغان کرکٹر نوین الحق نے سوشل میڈیا پر ویراٹ کوہلی کو چھیڑنا شروع کردیا۔ گزشتہ روز ممبئی انڈینز کو کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز کے خلاف میچ کے آخر میں جب 18 بالز پر صرف 8 رنز درکار تھے تو نوین نے اسکرین شاٹ انسٹا گرام پر …

Read More »

ڈپریشن سے 29 امراض اور طبی پیچیدگیاں بڑھنے کا انکشاف

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ڈپریشن یعنی ذہنی مسائل اور تناؤ میں مبتلا افراد کے جسم اور ذہن میں متعدد سنگین اثرات مرتب ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے ڈپریشن کے شکار افراد میں 29 امراض اور طبی پیچیدگیوں کے بڑھنے کے امکانات نمایاں ہوجاتے ہیں۔ ڈپریشن …

Read More »

کمر درد سے متعلق پائی جانے والی عام غلط فہمیاں

کمر درد دنیا بھر میں عام ہوتا جارہا ہے، تحقیقی رپورٹس کے مطابق ہر 5 میں سے 4 افراد کو زندگی میں کسی وقت اس کا سامنا ہوتا ہے۔ چونکہ یہ درد دنیا بھر میں عام ہے تو وقت کے ساتھ ساتھ اس بیماری سے متعلق کئی لوگوں میں وہم …

Read More »

کیا آپ کھانا کھانے کے فوری بعد سوجاتے ہیں؟ تو پھر خبردار ہوجائیں

کہا جاتا ہے کہ کھانا کھانے کے فوری بعد سونے یا لیٹنے سے موٹاپا ہوسکتا ہےکیونکہ نیند کے دوران میٹابولزم کا عمل سست ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے جسم میں موجود کیلوریز فیٹ میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔ طبی ویب سائٹ ہیلتھ لائن کی رپورٹ کے مطابق کھانا کھانے کے بعد سونے …

Read More »

جوانی میں ذہنی مسائل سے ادھیڑ عمری میں خطرناک بیماریاں ہونے کا امکان

ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک طویل اور جامع تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نوجوانی میں ذہنی مسائل کے شکار افراد میں ادھیڑ عمری کے بعد دل کے دورے اور فالج جیسی خطرناک بیماریوں کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ …

Read More »

پرسکون ماحول میں لمبی سانس لینے کی مشق خطرناک بیماری سے بچانے میں مددگار

ایک حالیہ امریکی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پرسکون ماحول میں کم از کم 20 منٹ تک لمبی لمبی سانس لینے کی مشق سے ’الزائمر‘ کی بیماری سے بچا جا سکتا ہے جو کہ دماغی تنزلی اور اعصاب کی خطرناک بیماری ہے۔ یہ مرض دماغ پر اثر انداز ہوتا …

Read More »

کراچی اور کوئٹہ میں کانگو وائرس کا شکار دو افراد ہلاک

اتوار کو کراچی اور کوئٹہ میں کانگو وائرس سے دو مریضوں کی موت کی اطلاع موصول ہونے کے بعد محکمہ صحت کے حکام نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ صحت کے حکام کے مطابق کانگو وائرس کا پہلا شکار ایک 20 سالہ حاملہ افغان خاتون تھیں، گل ناز کو کچلاک سے …

Read More »

پولن الرجی: ’موسم بہارمیں تقریباً 20 فیصد آبادی باغ میں چہل قدمی سے کتراتی ہے‘

چھٹی کا دن ہے، گرمیوں کے موسم میں ہلکی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں، شام کے وقت لوگ باغ میں چہل قدمی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اوپر دی ہوئی صورتحال تقریباً 20 فیصد آبادی کے لیے شاید سازگار یا خوشگوار نہ ہو۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے …

Read More »

ماں کے پیٹ میں ہی بچے کے دماغ کا کامیاب آپریشن کرنے کا دعویٰ

امریکی ماہرین نے سرجری کے جدید ترین اور پیچیدہ طریقے کو استعمال کرتے ہوئے پیدائش سے قبل ہی ماں کے پیٹ میں بچے کے دماغ کا آپریشن کرکے میڈیکل کی دنیا میں تاریخ رقم کردی۔ ماں کے پیٹ میں بچوں کی سرجری کا جدید ترین اور پیچیدہ طریقہ چند سال …

Read More »

تین سال بعد کورونا کی گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تقریباً ساڑھے تین سال بعد عالمی وبا کورونا کی گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ کورونا وائرس کا آغاز دسمبر 2019 کے اختتام پر چین سے ہوا تھا اور جنوری 2020 تک یہ وائرس دیگر ممالک تک پھیل گیا تھا، جس کے …

Read More »