Home / جاگو صحت (page 61)

جاگو صحت

’فرنچ فرائز کھانے سے ڈپریشن میں اضافہ ہوسکتا ہے‘

کرسپی اور چٹ پٹے ’فرنچ فرائز‘ (جسے ہم عام زبان میں آلو کے چپس بولتے ہیں) بچے بڑے بالخصوص نوجوان شوق سے کھاتے ہیں، یہ بے وقت بھوک کے لیے زیادہ کھایا جاتا ہے۔ تاہم فرنچ فرائز کھانے والے افراد کے لیے ماہرین صحت نے بُری خبر سنائی ہے۔ سی …

Read More »

’ڈیوٹی ڈاکٹرز سے کہہ دیجیے مریضہ کی حالت دیکھ کر زیادہ شور نہ مچائیں‘

’آپ لوگ غلط سیزیرین کرتے ہیں، کمائی کے لیے‘، ایک ڈاکٹر دوست کا الزام۔ ’نہیں ایسا نہیں ہے، سرکاری اسپتالوں میں تو صرف ضرورت کے تحت کیا جاتا ہے لیکن پرائیویٹ اسپتالوں کا مفاد اور سہولیات کی کمی ایک علیحدہ مسئلہ ہے‘، ہمارا جواب۔ ’یہ تو بہانے ہیں محض۔۔۔ ہمارے …

Read More »

روزوں کو معمول بنانے سے شوگر اور کولیسٹرول پر قابو پانا ممکن

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزوں کو معمول بنانے سے بلڈ شوگر سمیت ہائی کولیسٹرول اور بلڈ پریشر پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ روزے سے متعلق پہلے بھی متعدد تحقیقات میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ ان سے شوگر کنٹرول کرنے میں مدد ملتی …

Read More »

کورونا وبا کے دوران دنیا بھر میں 6 کروڑ 70 لاکھ بچے حفاظتی ٹیکوں سے محروم

وبائی مرض کووڈ 19 نے زندگی کی دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کو بھی شدید متاثر کیا ہے جب کہ وبا کے دوران 6 کروڑ 70 لاکھ بچے معمول کے مطابق لگنے والے حفاظتی ٹیکوں سے مکمل یا جزوی طور پر محروم رہے۔ بچوں …

Read More »

جگر کی عام ترین بیماری سے بچانے میں مددگار غذا

جگر میں چربی چڑھنے کا عارضہ دنیا بھر میں جگر کے امراض میں سب سے عام دائمی مرض ہے جو اکثر اوقات جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔ تاہم زیادہ پروٹین اور کم کیلوریز والی غذا کا استعمال جگر پر چڑھنے والی اس نقصان دہ چربی کو گھلانے میں مددگار ثابت …

Read More »

آنت کی بیماریوں کی تشخیص میں مشکلات کا انکشاف

اگرچہ عالمی سطح پر میڈیکل سائنس نے بہت ترقی کی ہے، تاہم اس باوجود آج بھی بہت ساری ایسی بیماریاں ہیں جن کی متعدد ٹیسٹس کیے جانے کے باوجود تشخیص نہیں ہو پاتی۔ عام طور پر کچھ لوگوں میں بیماریوں کی علامات بھی موجود ہوتی ہیں لیکن جب ان کے …

Read More »

سفر کے دوران متلی یا سرچکرانے کی کیفیت سے چھٹکارا پانے کا آسان طریقہ

کئی افراد کو جہاز، ٹرین، بس یا کار میں سفر کے دوران متلی یا سر چکرانے کی تکلیف محسوس ہوتی ہے جس سے ان کا سفر مشکل ہوسکتا ہے۔ سائنسی اصطلاح میں اسے موشن سیکنس کہا جاتا ہے، سفر کے دوران سر چکرانے کی کیفیت یا متلی اس وقت محسوس …

Read More »

ڈائٹنگ سے مرد و خواتین میں بانجھ پن بڑھ جانے کا امکان

اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈائٹنگ کے متعدد فوائد ہوتے ہیں، جن میں سب سےاہم فائدہ وزن میں کمی اور جسم کا صحت مند ہونا ہے، تاہم ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس سے مرد و خواتین میں بانجھ پن کا امکان بڑھ سکتا ہے۔ ڈائٹنگ …

Read More »

کیا آپ بلا ضرورت ٹانگیں ہلانے کے عادی ہیں؟ تو اس کی وجوہات جان لیں

اکثر لوگ بلاضرورت غیر ارادی طور پر ٹانگیں ہلانے کے عادی ہوتے ہیں، چاہے وہ کسی ریسٹورنٹ میں کافی پینے کے لیے کرسی میں بیٹھے ہوں یا گھر میں ٹی وی دیکھنے کے لیے کسی صوفے پر بیٹھے ہوں۔ اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں، کہا جاتا ہے کہ جب …

Read More »

نئی ویکسین سے اسکن کینسر کے خاتمے کا انکشاف

دو امریکی دوا ساز کمپنیوں ’موڈرینا اور مرک انشورنس‘ کی جانب سے تیار کردہ نئی مشترکہ ویکسین کے تجربے کے دوران متعدد افراد میں اسکن کینسر کے خاتمے کا انکشاف ہوا ہے۔ دونوں کمپنیز نے اسکن کینسر سے متعلق الگ الگ ویکسینز پہلےہی تیار کر رکھی تھیں، جنہیں سائنسدانوں نے …

Read More »