Home / جاگو صحت (page 18)

جاگو صحت

میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانےکیخلاف عمران خان کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ راولپنڈی بینچ میں الیکشن ٹربیونل کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے بانی پی ٹی آئی کی این اے 89 کی اپیل پر سماعت کی۔ بیرسٹر علی ظفر بانی پی ٹی آئی کی جانب …

Read More »

بلوچستان: 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا کل سے آغاز، 25 لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین فراہم کی جائے گی

بلوچستان بھر میں سات روزہ انسداد پولیو کی مہم کا آغاز کل سے ہوگا جس کے دوران 25 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے اور حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جائیں گے۔ کوآرڈینیٹر پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان سید زاہد شاہ نے بتایا کہ بلوچستان میں گزشتہ …

Read More »

کورونا کیسز: ایئرپورٹس پر بین الاقوامی مسافروں کی اسکریننگ شروع

کئی ممالک میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد پاکستان میں تمام ایئرپورٹس پر مسافروں کی اسکریننگ شروع کردی گئی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بتایا کہ تمام بین الاقوامی فلائٹس کے 2 فیصد مسافروں کی اسکریننگ کے احکامات فوری نافذ العمل ہوں گے۔ ملک کے …

Read More »

محکمہ صحت پنجاب کا رنگ گورا کرنے والی جعلی کریموں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے محکمہ صحت نے رنگ گورا کرنے والی جعلی کریموں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نگران پرائمری و سکینڈری وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پچھلے دنوں مجھے بیشتر افراد کی شکایات آئی، برطانیہ …

Read More »

سندھ میں کورونا وائرس کی نئی قسم جے این ون کی علامات سامنے آگئیں

سندھ میں کورونا وائرس کی نئی قسم جے این ون کی علامات سامنے آگئی ہیں۔ کورونا کی علامات بیرون ملک سے آنے والے دو مسافروں میں پائی گئی ہیں، محکمہ صحت سندھ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ایڈوائزری کے مطابق ہیلتھ الرٹ بھی جاری …

Read More »

پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 10 مریض زیر علاج

پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے کل 10 مریض زیر علاج ہیں۔ سیکریٹری صحت علی جان خان نے بتایا کہ نئے سال کے پہلے3 دن کے دوران پنجاب بھر میں ڈینگی کے کل 3 مریض رپورٹ ہوئے۔ سیکریٹری صحت کے مطابق اب تک رپورٹ ہونے والے تینوں مریضوں کا …

Read More »

کورونا نیا ویرینٹ: بیرون ملک سے آنے والوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آنے کے بعد بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے دو فیصد مسافروں …

Read More »

کورونا وائرس کی نئی قسم جے این-1 سے متعلق قومی ادارہ صحت کی ہیلتھ ایڈوائزری جاری

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کورونا وائرس کی نئی قسم جے این-1 سے متعلق ہیلتھ ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ قومی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں کورونا وائرس کی نئی قسم کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سارس کووڈ …

Read More »

پاکستان بھر میں لوگ انفلوئنزا کے سبب بیمار ہورہے ہیں، قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب انفلوئنزا کی وبا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق قومی ادارہ برائے صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ انفلوئنزا اے کی ذیلی قسم H3N2 کے نتیجے میں پورے ملک میں لوگ …

Read More »

پاکستان نے ملک میں پولیو کیسز کا ذمہ دار افغانستان کو قرار دے دیا

پاکستان نے ملک میں پولیو کیسز کا ذمہ دار افغانستان کو قرار دے دیا۔ نگران وفاقی وزیر صحت ندیم جان نے ڈان نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان مسلسل ماحولیاتی نمونے ہماری آبادی میں پھیلا رہا ہے، ہمارے لیے افغانستان سے ماحولیاتی نمونے آنا خطرے کی علامت …

Read More »