Home / جاگو صحت (page 17)

جاگو صحت

دار چینی بلڈ شوگر کنٹرول کم کرنے میں مددگار ثابت

ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دار چینی کو یومیہ انتہائی کم مقدار میں استعمال کرنا بھی بلڈ شوگر کو قابو کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ ماضی میں کی جانے والی متعدد تحقیقات میں بھی دار چینی کے یومیہ استعمال کو شوگر، ہائی بلڈ پریشر …

Read More »

پنجاب: نمونیا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، مزید 10 بچے موت کے منہ میں چلے گئے

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نمونیا سے بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران بھی مزید 10 بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں چوبیس گھنٹے کے دوران نمونیا کے 427 نئے کیسز رپورٹ …

Read More »

پاکستان میں کینسر مریضوں کی تعداد کیوں بڑھ رہی ہے؟ وجہ سامنے آگئی

دنیا بھر میں ہر پانچ میں سے ایک شخص میں زندگی میں کبھی نہ کبھی کینسر کی تشخیص ہوتی ہے جبکہ سال 2022 میں 2 کروڑ افراد میں کینسر کی تشخیص ہوئی اور 97 لاکھ افراد کینسر سے زندگی کی بازی ہار گئے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی …

Read More »

پنجاب میں خطرناک نمونیا سے مزید 2 بچے جاں بحق

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نمونیا سے مزید 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 605 جبکہ لاہور میں ایک روز کے دوران 177 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، تاہم صوبائی دارالحکومت میں 24 گھنٹے کے دوران نمونیہ سے کوئی …

Read More »

ملیریا کی دوسری ویکسین کے بھی کامیاب نتائج

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سمیت متعدد ممالک کی جانب سے استعمال کے لیے منظور کردہ ملیریا کی دوسری ویکسین کی آزمائش کے نتائج حوصلہ کن آنے کے بعد جلد ہی اس کے باضابطہ استعمال کی کوششیں تیز ہوگئیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب …

Read More »

سروائیکل کینسر کیا ہے؟ اور اس کی تشخیص کیسے ہوتی ہے؟

عام خواتین سروائیکل یا سرویکس کینسر سے متعلق پریشان دکھائی دیتی ہیں کہ وہ کس لیے ہوتی ہے اور اس کی ابتدائی علامات کیا ہوتی ہیں؟ طبی ویب سائٹ مایوکلینک کے مطابق سروائیکل کینسر دراصل بچے دانی اور اندام نہانی کے سنگم پر ہونے والی بیماری ہے۔ اسے بعض مرتبہ سرویکس کینسر …

Read More »

صوبہ پنجاب میں ماہ جنوری میں نمونیا کے سبب 300 اموات

سال 2024 کے پہلے مہینے جنوری میں صوبہ پنجاب میں نمونیا کے نتیجے میں 300 اموات ہوئیں جبکہ صوبے میں 18ہزار سے زائد نمونیا کے کیسز رجسٹر کیے گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یونیسیف نے بتایا کہ نمونیا کے نتیجے میں مرنے والے نصف بچوں کی …

Read More »

پنجاب: نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار، صرف 9 روز میں 100 سے زائد بچے جاں بحق

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 7 بچوں کی زندگیاں نگل گیا جس کے ساتھ رواں سال کی ابتدا میں ہی بیماری کے باعث مرنے والے بچوں کی تعداد 300 سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 9 روز کے دوران 100 سے زائد بچے دم …

Read More »

پنجاب میں نمونیا سے انتہائی سنگین صورتحال، 8 روز کے دوران 100 سے زائد بچے جاں بحق

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 8 بچوں کی زندگیاں نگل گیا جب کہ گزشتہ 8 روز کے دوران 100 سے زائد بچے جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران نمونیا کے 792 نئے کیسز رپورٹ ہوئے …

Read More »

پنجاب میں نمونیا سے انتہائی سنگین صورتحال، مزید 13 بچے دم توڑ گئے

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید13 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران نمونیا کے ایک ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، صوبائی دارالحکومت میں ایک روز کے دوران 248 نئے کیسز سامنے آئے۔ اعداد …

Read More »