Home / جاگو صحت (page 434)

جاگو صحت

تھر میں مزید پانچ بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر: سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب 5 بچوں کا انتقال ہو گیا۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق تھر پارکر میں مٹھی کے سول اسپتال میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب 5 بچے انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق انتقال …

Read More »

درد دور کرنے کے چند آزمودہ ٹوٹکے

درد اگر کسی بڑے طبی مسئلے کی وجہ سے نہ ہو تو ہلکے پھلکے درد کے لیے بنیادی درد کُش دواؤں کے استعمال کی بجائے گھر پر موجود قدرتی اشیاء کا استمعال کر لینا چاہیے۔ درد کُش ادویات کی اہمیت اپنی جگہ لیکن اس سے پہلے ایک دفعہ قدرتی طریقہ …

Read More »

تھرپارکر میں غذائی قلت: مزید 3 بچے چل بسے، رواں ماہ تعداد 48 ہوگئی

مٹھی: تھرپارکر میں غذائی کمی اور دیگر امراض کے باعث مزید 3 بچے جاں بحق ہوگئے جس کے بعد رواں ماہ کے دوران اموات کی تعداد 48 ہوگئی۔  ذرائع محکمہ صحت کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور دیگر امراض سے 3 بچے چل بسے۔ ذرائع محکمہ صحت کا …

Read More »

شدید ٹھنڈ انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب کرسکتی ہے؟

ایک ٹھنڈ ہوتی ہے جس میں آپ سردی سے لطف اندوز ہونے کی صرف اداکاری کرتے ہیں، پھر ایک سردی ایسی ہوتی ہے، جس میں دانت کٹکٹاتے ہیں، آگ سینکتے ہیں اور آپ کو ہر وقت دھڑکا لگا رہتا ہے کہ آپ کی قلفی ابھی جمی اور تبھی جمی۔  اور …

Read More »

اب فضائی آلودگی میٹھے پانی سے ختم ہو گی

فضائی آلودگی اِس وقت بین الاقوامی سطح کا مسئلہ بنا ہوا ہے۔کہیں تو یہ مسئلہ شدت اختیار کر چکا ہے۔ اسی وجہ سے کئی ممالک اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے مختلف طریقہ کار اختیار کر رہے ہیں۔ ان ہی ممالک کی فہرست میں ایک نام ہے تھائی لینڈ کا۔تھائی …

Read More »

کیا آپ کھیرا کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

کھیرا، سلاد کا لازمی جز، جو سال کے بارہ مہینے ہر موسم میں سبزی کی دکان سے باآسانی خریدا جا سکتا ہے۔اگر ہم اسے سبزی کی بجائے پھل کہیں تو کیا غلط ہوگا؟ ‘پھل’ کی تعریف ہے کہ پھول سے پیدا ہوتا ہے اور اسی میں پودے کے بیج ہوتے …

Read More »

عورتوں کو زیادہ نیند کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟

نیند مرد و عورت کے لیے بلا تخصیص ضرورت ہے لیکن تحقیق کہتی ہے کہ عورتوں کے لیے 20 منٹ کی زائد نیند زیادہ ضروری ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق خواتین کے لیے نیند کے اضافی 20 منٹ ضروری ہیں اس لیے کہ خواتین کے دماغ زیادہ پیچیدہ ہوتے …

Read More »

سفر اگر طویل ہو تو ساتھ میں ٹینس بال رکھیں، کیوں کہ۔۔۔

طویل ہوائی سفر پر جاتے ہوئے آپ اپنے ساتھ کیا لے کر جائیں گے، ضرورت کا سامان ، شاید کچھ غیر ضروری سامان بھی  یا کچھ وقت گزاری کا سامان مثلاً کتابیں یا آئی پیڈ وغیرہ۔ یقیناً، آپ کے سفری بیگ میں ایک عدد ٹینس بال شاید وہ آخری چیز …

Read More »

محکمہ صحت پنجاب نے دل کے اسٹنٹس کی قیمت مقرر کردی

لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے دل کے اسٹنٹس کی قیمت مقرر کردی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سینٹرل پرچیز کمیٹی کی نگرانی میں اسٹنٹس کی بڈنگ کی گئی جس کے بعد ڈرگ اسٹنٹ کی قیمت ساڑھے 30 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ جب کہ بیئرمیٹل اسٹنٹ 13 ہزار250 روپے …

Read More »

کام کی جگہ پر بھی آرام ضروری ہے

صبح سے لے کر شام تک کے تھکا دینے والے اوقات کار میں کام کی جگہ پر کام کے دوران بے دھیانی مزید  پریشان کر دیتی ہیں تو اس پر عمل کر کے دیکھیے کیا معلوم کچھ افاقہ ہو جائے مگر آزمائش شرط ہے۔ آپ کیسے بہتر محسوس کر سکتے …

Read More »