Home / جاگو صحت (page 433)

جاگو صحت

دو ماہ تک بستر پر لیٹے رہنے کے ساڑھے سولہ ہزار یورو

اگر آپ کو بستر پر آرام سے لیٹے رہنا پسند ہے، تو جرمنی کے خلائی سائنسدانوں کے پاس آپ کے لیے محدود عرصے کی ایک ملازمت موجود ہے۔ یہ کام دو ماہ تک بستر پر لیٹے رہنا ہو گا اور اس کا فی کس معاوضہ ہو گا ساڑھے سولہ ہزار …

Read More »

پہلے مرغی تھی یا انڈہ؟ دونوں بیک وقت بھی تھے: نیا سائنسی جواب

ریڑھ کی ہڈی والے یا فقاریہ جانوروں کے طور پر دنیا میں چھپکلیوں کی نسل کا ایک مخصوص خاندان ایسا بھی ہے، جس میں شامل انواع کی تعداد سینکڑوں میں ہے اور انہی میں سے skink کہلانے والی چھپکلیوں کی ایک قسم ایسی بھی ہے، جو بیک وقت انڈے بھی …

Read More »

‎مسلم امریکن چیمبر آف کامرس اور آئی اے این ٹی کے زیر اہتمام ریچڈسن سٹی کونسل کینیڈیٹ فورم کا انعقاد

مسلم امریکن چیمبر آف کامرس اور آئی اے این ٹی  کے زیر اہتمام  ریچڈسن سٹی کونسل کینیڈیٹ فورم کا انعقاد ڈیلس(رپورٹ:راجہ زاہد اختر خان زادہ)اسلامک ایسوسی ایشن آف نارتھ ٹیکساس اور مسلم امریکن چیمبر آف کامرس کے تعاون سے آئی اے این ٹی ہال  میں ریچڈسن سٹی کونسل کینیڈیٹ فورم …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب میں ٹائیفائیڈ کے مرض میں غیر معمولی اضافہ

لاہور سمیت پنجاب میں 2 ماہ میں ٹائیفائیڈ کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 2 ماہ میں ٹائیفائیڈ کے 57 ہزار 716 کیسز رپورٹ ہوئے جس میں لاہور سرفہرست ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ جنوری سے فروری تک 7 ہزار …

Read More »

ذبنی طور پر مردہ قرار دی گئی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش

پرتگال میں گزشتہ برس دسمبر میں ذہنی طور پر مردہ قرار دی گئی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ پرتگال سے تعلق رکھنے والی انٹرنیشنل اسپورٹس کھلاڑی کیٹرینا سیکویرا کو گزشتہ برس دسمبر میں استھیما (سانس لینے میں مشکل پیش آنے) کے اٹیک کے بعد ڈاکٹروں نے ذہنی …

Read More »

جی ہاں ! پلاسٹک کے بغیر بھی زندگی ممکن ہے

 روز ہی پلاسٹک کے مضر اثرات کی خبریں ، تحقیق یا کسی اور شکل میں آپ تک پہنچتی ہوں گی ، آپ نے پلاسٹک کا بائیکاٹ بھی کسی حد تک کر رکھا ہوگا، لیکن آپ ابھی تک بے یقینی کے شکار ہوں گے کہ پلاسٹک کے بغیر زندگی کیسے ممکن …

Read More »

تھر میں مزید پانچ بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر: سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب 5 بچوں کا انتقال ہو گیا۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق تھر پارکر میں مٹھی کے سول اسپتال میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب 5 بچے انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق انتقال …

Read More »

درد دور کرنے کے چند آزمودہ ٹوٹکے

درد اگر کسی بڑے طبی مسئلے کی وجہ سے نہ ہو تو ہلکے پھلکے درد کے لیے بنیادی درد کُش دواؤں کے استعمال کی بجائے گھر پر موجود قدرتی اشیاء کا استمعال کر لینا چاہیے۔ درد کُش ادویات کی اہمیت اپنی جگہ لیکن اس سے پہلے ایک دفعہ قدرتی طریقہ …

Read More »

تھرپارکر میں غذائی قلت: مزید 3 بچے چل بسے، رواں ماہ تعداد 48 ہوگئی

مٹھی: تھرپارکر میں غذائی کمی اور دیگر امراض کے باعث مزید 3 بچے جاں بحق ہوگئے جس کے بعد رواں ماہ کے دوران اموات کی تعداد 48 ہوگئی۔  ذرائع محکمہ صحت کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور دیگر امراض سے 3 بچے چل بسے۔ ذرائع محکمہ صحت کا …

Read More »

شدید ٹھنڈ انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب کرسکتی ہے؟

ایک ٹھنڈ ہوتی ہے جس میں آپ سردی سے لطف اندوز ہونے کی صرف اداکاری کرتے ہیں، پھر ایک سردی ایسی ہوتی ہے، جس میں دانت کٹکٹاتے ہیں، آگ سینکتے ہیں اور آپ کو ہر وقت دھڑکا لگا رہتا ہے کہ آپ کی قلفی ابھی جمی اور تبھی جمی۔  اور …

Read More »