Home / جاگو صحت (page 410)

جاگو صحت

پتے کے امراض کی 6 انتباہی علامات

پتے میں پتھری بہت عام مسئلہ ہے اور یہ اس وقت ہوتا ہے جب یہ پتھری بائل (صفرا) کو بلاک کرنے لگتی ہے۔ بائل یا صفرا نامی سیال جگر میں بنتا ہے جو کہ چربی اور مخصوص وٹامنز کو ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے۔ جب آپ کچھ کھاتے ہیں …

Read More »

ترکیب: سردیوں میں بنائیں آسان اور مزیدار ٹماٹر کا سوپ

سردیوں کے موسم میں جب گرما گرم سوپ کی بات کی جائے تو ہم سب کے منہ میں پانی آجاتا ہے، یہ موسم اپنے ساتھ بے شمار سوغات بھی ساتھ لے کر آتا ہے اور اس سے ہم سب خوب لطف اندوز بھی ہوتے ہیں۔ موسم سرما کی اپنی مخصوص …

Read More »

بچوں کے ٹی وی دیکھنے اور موٹاپے میں تعلق کا انکشاف

اسپین:  ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹی وی دیکھنے کی عادت بچوں میں موٹاپے کی وجہ بن سکتی ہے۔ اسپین میں کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ٹی وی کے سامنے زیادہ وقت گزارنے والے بچے تیزی سے اپنا وزن بڑھاتے ہیں اور آخرکار …

Read More »

کھانوں میں ان مصالحوں کا استعمال معمول بنالیں

پاکستانی پکوان اپنے ذائقے اور مزے کے حوالے سے دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں اور یہ انفرادیت انہیں خاص مصالحوں اور اجزاء کی بناء پر حاصل ہوتی ہے مگر یہ صرف منہ کا ذائقہ ہی بہتر نہیں بناتے بلکہ یہ صحت کے لیے بھی بہترین ہوتے ہیں۔ حالیہ طبی …

Read More »

صرف ایک کینو موسم سرما میں بالوں کے مسائل حل کر سکتا ہے

کینو سے جلد کی خوبصورتی برقرار رکھنے کے حوالے سے  سب ہی جانتے ہیں لیکن سرد موسم میں اس رسدار سے بالوں کی حفاظت اور  چمک کا بھی خاص خیال رکھا جا سکتا ہے، یہ ہم میں سے کم افراد ہی جانتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق کینو میں وافر …

Read More »

نابینا پن دور کرنے والے مصنوعی ریٹینا کا پیوند تیار

پیرس:  ریٹینا کے اندر نصب کرنے کے لیے ایک مصنوعی پیوند لگایا گیا ہے جو عمررسیدہ افراد میں نابینا پن کی ایک عام بیماری میں مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ اس پیوند کے ابتدائی تجربات بہت حوصلہ افزا رہے ہیں۔ دنیا بھر میں عمررسیدگی سے وابستہ نابینا پن کا ایک مرض …

Read More »

ذیابیطس ٹائپ 2 کو خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟

اگر آپ ذیابیطس ٹائپ ٹو جیسے قاتل مرض سے خود کو زندگی بھر محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو ابھی اپنے جسمانی وزن میں کمی لانے کا عہد کرلیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جسمانی وزن میں کچھ …

Read More »

شہتوت کے پتے بھی صحت کے لیے فائدہ مند

شہتوت بیریز کی ایسی قسم ہے جو ہر سال 2 بار مختصر وقت کے لیے پاکستان میں دستیاب ہوتی ہے یعنی مارچ سے مئی اور پھر اکتوبر سے نومبر تک۔ یہ پھل اکثر گھروں میں بھی لگا ہوتا ہے اور بیشتر افراد تو اسے مفت توڑ کر ہی کھالیتے ہیں۔ …

Read More »

انار کھانا پسند ہے تو یہ لاتعداد فوائد بھی جان لیں

انار ایک ایسا پھل ہے جسے چھیلنا سب کو پسند نہ بھی ہو لیکن اسے کھانا سب پسند کرتے ہیں۔ کم حراروں (کیلوریز) مگر وٹامن سی، وٹامن بی فائیو، پوٹاشیم اور فائبر سے بھرپور اس پھل کے سفید چھلکے اور پتلی باہری جلد بھی کھائی جاسکتی ہے بلکہ وہ پھل …

Read More »

سردیوں میں آپ کیلئے مفید 3 مشروبات

موسم سرما میں ہمیں نزلا، زکام، کھانسی اور بے شمار  موسمی مسائل کا سامنا رہتا ہے اور بہت سے لوگوں کو سردی زیادہ بھی محسوس ہوتی ہے۔ آئیے ان تمام تر مسائل سے نمٹنے اور موسم سرما میں ترو تازہ رہنے کے لیے آپ کو ایسے بہترین مشروبات کے بارے …

Read More »