Home / جاگو صحت (page 430)

جاگو صحت

اسٹریچر جو سیکنڈوں میں وہیل چیئر بن جاتا ہے

ڈنمارک:  ہسپتالوں اور دیگر ہنگامی حالات میں وہیل چیئر اور اسٹریچر کی یکساں ضرورت پڑتی ہے، اور اسی کمی کو دیکھتے ہوئے ڈنمارک کی ایک کمپنی نے ایسا اسٹریچر تیار کیا ہے جو آسانی سے چند سیکنڈوں میں وہیل چیئر میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ اسٹوڈیو روٹر اور ریٹر ہیلفر میڈیکل …

Read More »

سمندروں میں پلاسٹک کے ٹکڑے اب آلودگی کے گڑھ بن رہے ہیں

برازیل:  پانچ ملی میٹر سے کم جسامت کے پلاسٹک کے باریک ٹکڑے اس وقت ساحلوں اور سمندروں میں کروڑوں اربوں کی تعداد میں موجود ہیں اور اب وہ گرد، آلودگی اور بیماری پیدا کرنے والے اجزا کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاکر انسانوں اور سمندری جانداروں کے لیے …

Read More »

مریض کے زخم ازخود ٹھیک کرنے والا روبوٹک لباس

 واشنگٹن:  امریکی محکمہ دفاع نے ایک انقلابی روبوٹک لباس بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو جنگ کے موقع پر اگر زخمی سپاہی کو پہنادیا جائے تو وہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ازخود اس کا علاج کرسکے گا۔ اسے’ بیگ می بند ٹراما کیئر‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس …

Read More »

کیا الٹراساؤنڈ سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا علاج ممکن ہے؟

واشنگٹن:  ذٰیابیطس کا مرض اتنا عام ہے کہ اب دنیا دو طرح کے لوگوں میں بٹ گئی ایک وہ جو ذیابیطس کے شکار ہیں اور دوم وہ جو اس مرض سے آزاد ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس کے علاج کےلیے کئی میدانوں پر کام ہورہا ہے جن میں سے …

Read More »

گوگل اے آئی پروگرام نے کینسر کی شناخت میں انسانی ماہرین کو مات دے دی

الینوائے:  بیماریوں کی اکثریت کی طرح پھیپھڑے کے سرطان کو اگر ابتدائی درجے میں معلوم کرلیا جائے تو اس سے مریض کی جان بچانے میں مدد مل سکتی ہے۔ اس ضمن میں گوگل کے بنائے ہوئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پروگرام کے ذریعے نہ صرف درست شناخت کی گئی …

Read More »

کینسر کے مریضوں کے علاج میں پھل مکھیاں مددگار ہوسکتی ہیں

نیویارک:  کینسر کے مرض میں جینیاتی اور سالماتی سطح پر تبدیلیاں (میوٹیشن) پیدا ہوتی ہیں اور ہر کینسر کی نوعیت دوسرے سے مختلف ہوسکتی ہے۔ اسی بنا پر پھل مکھی (ڈروزیفیلا) میں انسانی کینسرکی تفصیلات شامل کرکے انہیں مریض کی کاپی یا ’کینسر اوتار‘ بناکر علاج کرنے کی انوکھی تجویز …

Read More »

کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب میں شدید مالی بحران، آلات اور ادویات نایاب

کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا۔ قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) میں مالی بحران کے باعث دوائیں اور طبی آلات نایاب ہوگئے اور فنڈز نہ ملنے سے انتظامی امور بری طرح متاثر ہوئے ہیں جب کہ عدم ادائیگیوں پر …

Read More »

سرخ اور میٹھے تربوز کی پہچان سیکھیں

ایک تربوز بیچنے والے سے کسی گاہک نے پوچھا کہ وہ کیسے میٹھا تربوز پہچان لیتا ہے۔ دکاندار نے جواب دیا کہ کچھ نہیں خاندانی گُر ہے کہ ایک دو تربوز اٹھاو گاہک کے سامنے اسے بجا کر دیکھو اور دوسرا یا تیسرا تربوز اٹھا کر اسے دے دو۔ لیکن …

Read More »

پیدائش سے قبل بچے کی ریڑھ کی ہڈی کا نقص دور کر دیا گیا

برطانیہ میں ڈاکٹروں نے پہلی دفعہ پیدائش سے قبل ہی بچے کی ریڑھ کی ہڈی کا نقص آپریشن کے ذریعے دور کر دیا۔ شیری شارپ ابھی اپنے حمل کے 20 ویں ہفتے میں تھیں کہ ایک طبی معائنے کے دوران انھیں معلوم ہوا کہ ان کا ہونے والا بچہ ‘اسپائنا …

Read More »

بھارت میں مریض کے پیٹ سے 116 نوکدار کیلیں برآمد

جے پور:  بھارت میں ڈاکٹرز نے ایک شخص کے معدے سے ڈھائی انچ لمبی 116 کیلیں نکالی ہیں۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان کے 43 سالہ شخص بھولا شنکر کو 12 مئی کو پیٹ میں شدید درد کی شکایت پر اسپتال میں داخل کیا گیا …

Read More »