Home / جاگو صحت / محکمہ صحت پنجاب نے دل کے اسٹنٹس کی قیمت مقرر کردی

محکمہ صحت پنجاب نے دل کے اسٹنٹس کی قیمت مقرر کردی

لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے دل کے اسٹنٹس کی قیمت مقرر کردی۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سینٹرل پرچیز کمیٹی کی نگرانی میں اسٹنٹس کی بڈنگ کی گئی جس کے بعد ڈرگ اسٹنٹ کی قیمت ساڑھے 30 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

جب کہ بیئرمیٹل اسٹنٹ 13 ہزار250 روپے کا ہوگا۔

Check Also

بلڈ ٹیسٹ سے فالج کے خطرات کی نشاندہی کرنا ممکن

امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *